گپ شپ کارنر

:hatoff:
مجھے آجکل معز ماری میں بہت مزہ آرہا ہے عمار :music: :music: ۔ ورنہ آج سے پہلے مجھے کبھی معزماری کرتے ہوئے دیکھا :grin::music: ۔ یہ کبھی کبھی میرا موڈ بن پاتا ہے تو ، معزماری مروانے میں مزہ آتا ہے ۔ وہ بھی ایسا ویسا :confused: خوب ایسا ویسا :hatoff:
جبھی تو حیرانی ہوئی تھی نا۔۔۔ اور اسی لیے کہا کہ بڑی ہمت ہے۔ کیونکہ میں نے بھی اس مغز ماری کی کوشش کی تھی پر دو دن میں ہمت ہاردی۔ :lll:
 
محفل فورم صرف مطالعے کے لیے دستیاب ہے۔
Top