باجو امریکہ سے واپس آ گئی ہیں۔ ان کے ذمہ لگاتا ہوں کہ خوشی آپا کو دھونڈ کر لائیں۔
جو خود سُستی کا شکار ہوجائے میں بھی دیکھا دیکھی سُست ہوجاتی ہوں اب ۔۔ یہ کیا باجو ایک فون ہی تو کرنا ہے آپ نے، اس میں بھی سُستی![]()
اب میرے پاس نمبر ہی نہیں ہیں تو میں کیا کروں۔ میرے پاس یا تو آپ کا نمبر ہے یا پھر آپ کی “سہیلی “ کا، اور بس۔
بہت شکریہ، لیکن یہ بھی تو ہو سکتا ہے کہ کہیں سفر پر ہوں۔

صحیح کہہ رہی ہیں آپ۔ چلیں جب بھی آئیں، ان کی مرضی۔
