گپ شپ کارنر 2

کیفیت
مزید جوابات کے لیے دستیاب نہیں

شمشاد

لائبریرین
بھائی اس میں بے رخی کی بات نہیں۔

اچھا یہ بتائیں ابھی کچھ ہی ہفتوں میں محفل کی سالانہ فیس ادا کرنی ہےجو کہ تقریباً 600 ڈالر ہو گی، آپ اس میں کتنا حصہ ڈال سکتے ہیں۔
 

خوشی

محفلین
51 ہیرو دیں 25 سے 30 تو پورے ہو جائیں گے ہم غریبوں سے کیا مانگتے ھیں :)
 

تیشہ

محفلین
تو گورڈن براؤن کب چھوڑنا چاہ رہا ہے۔ وہ بھی پاکستانی حکمرانوں کی طرح مزید پانچ سال کرسی سے چمٹا رہنا چاہتا ہے۔

ہاں یہ بھی ٹھیک کہا :grin: ۔۔، اسکو زیادہ ایشئن لوگوں نے بھی ووٹ دئیے ہیں ،، مگر میں نے جس بچارے کو دیا وہ
سوچ میں پڑگیا ڈیل ِ کرے کہ نا کرے لیبر کے ساتھ ،، کیونکہ لبرل کے پاس سب سے کم سیٹیں ہیں ۔۔
مجھے پسند آیا تھا کہ ویل ڈریس تھا ۔ ۔
zzzbbbbnnnn.gif

مگر اسکی بیڈ لک ۔ ۔ ون ِ نا ہوپایا ، :(
 

شمشاد

لائبریرین
مرغا بازار سے خریدا تھا، کیا سمجھے اور دال بھی بازار سے خریدی تھی۔

آپ کی طرح نہیں کہ مرغی ہمسائے کا اور دال گھر کی۔

دین محمد کل سے اپنی مرغی ڈھونڈتا پھر رہا ہے۔
 

خوشی

محفلین
ہاہاہاہاہاہا

افسوسسسسسسسسسسسسسسس یہاں ہمسائے کتے تو پالتے ھیں مرغے مرغیاں نہیں اور پھر کم بخت کتوں سے ایسے لاڈ کرتے ھیں جیسے ان کی اپنے بچے ہوں اور تو اور دوسروں سے بھی یہی توقع کرتے ھیں، میں نے تو شکر کیا نیے پڑوسی آے ھیں انھوں نے کتا نہیں رکھا ھوا
 

شمشاد

لائبریرین
وہاں کا مجھے معلوم ہے، لیکن میں تو چک 51 کی بات کر رہا تھا، جہاں گائیوں بھینسوں کے درمیان مرغیاں مرغے مفت میں پل جاتے ہیں۔
 

تیشہ

محفلین
آج کی نیوز میں خبر ہے کہ جعفرآباد میں لوگوں نے لوڈشیڈنگ کا احتجاج یوں کیا کہ میٹر اتارُ کے گدھے کے منہ پے لگادئیے گئے ۔ :grin:
 

تیشہ

محفلین
ہاہاہاہاہاہا

افسوسسسسسسسسسسسسسسس یہاں ہمسائے کتے تو پالتے ھیں مرغے مرغیاں نہیں اور پھر کم بخت کتوں سے ایسے لاڈ کرتے ھیں جیسے ان کی اپنے بچے ہوں اور تو اور دوسروں سے بھی یہی توقع کرتے ھیں، میں نے تو شکر کیا نیے پڑوسی آے ھیں انھوں نے کتا نہیں رکھا ھوا

:( جب میں پاکستان میں تھی یہاں یو، کے میں میرے کزن کی ڈیڑھ سالہ بچی کو ان کے اپنے ہی پالتو کتے ُ نے چیر پھاڑ کھایا ۔۔ بچاری مرگئی ۔۔ :( کچن میں بچے کھیل رہے تھے کہ دو سالہ بیٹے سے ہاتھ لگنے سے کتوں کے کمرے کا لاک کھل ُ گیا ۔۔ کتا باہر آن نکلا ، بڑا بچہ بھاگ نکلا جب کہ کتے ُ نے ڈیڑھ سال کی بچی کو منہ میں جھپٹ لیا ۔۔ پھوپھوُ نے بہت کوشیش کی کتے ُ کے منہ سے اپنی پوتی ُ کو نکالنے کی ، مگر کتے نا نہیں چھوڑا ، اسُ بچی کے سر چبا ڈالا اسُکے سر کی ہڈیاں چبا گیا :(
چودہ سال سے پھوپھوُ کے بیٹے نے یہ کتا پال رکھا تھا ۔۔ مگر بہت فائٹر قسم کا تھا ۔۔
 

خوشی

محفلین
اووووووووووووووووووو میرے خداااااااااااااااااااااااااا ، ماں باپ کا کیا حال ہوا ہو گاااااااااااااااااااا میرے خدا میں تو سوچ کے ہی لرز گئی
 

تیشہ

محفلین
اووووووووووووووووووو میرے خداااااااااااااااااااااااااا ، ماں باپ کا کیا حال ہوا ہو گاااااااااااااااااااا میرے خدا میں تو سوچ کے ہی لرز گئی

سب لرز گئے تھے :( ایسے پہلے کبھی دیکھا نا سناُ تھا ۔۔ یہ نیوز بی بی سی ، نیوز پیپرز ، اور نیٹ میں بھی آئی تھی ۔ ۔
میں نے ابھی جانا ہے اظہار تعزیت کو پھوپھوُ کے ہاں ۔ ۔ ۔
:(
 
کیفیت
مزید جوابات کے لیے دستیاب نہیں
Top