خوشی
محفلین
می فائن تھینکس ۔،![]()
بس آنکھیں چکرا رہی ہیں باقی سب خیریت ہے ۔، کمرے میں پتنگا گھس آیا ہے کھلی کھڑکی س ے، کب سے اُس خیبث نے مجھے چکرا رکھا ہوا ہے ، میں کتاب لئے اسے مارنے کو کبھی ادھر تو کبھی اُدھر ہو![]()
دیکھا پتنگے بھی ستانے لگے اور لگائیں تصویریں