گپ شپ کارنر 2

کیفیت
مزید جوابات کے لیے دستیاب نہیں

عین عین

لائبریرین
آج کچھ طبیعت ٹھیک نہیں لگ رہی اپیا ،، اور مصروفیت بھی نہیں ہے کوئی سوچ رہی ہوں جب تک رزلٹ نہیں آ جاتا کوئی شارٹ کورس ہی کر لو ں مگر ابھی تک کوئی فیصلہ نہیں کر پائی۔
آپ ہی کوئی مشورہ دے دیں؟؟

تم اچھے ناول شاول پڑھو۔ اور سہیلوں کے ساتھ گپیں لگائو اور وقت گزارو۔ پیپرز کا کیا ہوا؟
 

شمشاد

لائبریرین
میری مانو تو ان چھٹیوں میں ایک دفعہ قرآن شریف ترجمے کے ساتھ پڑھ لو۔
 

تیشہ

محفلین
آج کچھ طبیعت ٹھیک نہیں لگ رہی اپیا ،، اور مصروفیت بھی نہیں ہے کوئی سوچ رہی ہوں جب تک رزلٹ نہیں آ جاتا کوئی شارٹ کورس ہی کر لو ں مگر ابھی تک کوئی فیصلہ نہیں کر پائی۔
آپ ہی کوئی مشورہ دے دیں؟؟

اچھی سوچ ہے :) کرلو کوئی سا بھی کورس ۔۔ مجھے آئیڈیا نہیں ہے کہ کون کون سے کورسز آجکل وہاں ہورہے ہیں اسلئے کچھ مشورہ نہیں دے سکتی :( مگر آپ خود ہی دیکھ لو جو فائدہ مند لگے کرلیں ۔ ۔
 

تیشہ

محفلین
اللہ کی شان ہے کہ وہاں اتنی سردی ہے اور یہاں گرمی اتنی کہ خدا کی پناہ۔

آج دھوپ ہے مگر ہوا کے ساتھ ۔۔ رات کمبل لے کر سوتے ہیں ۔۔
animated029.gif

ویسے موسم انسانی زندگی پے بہت اثر کرتے ہیں :battingeyelashes: گرمی سے بندہ ہلکان ہوا جاتا ہے ، سسُتی ، میں جو اپریل کی گرمی کاٹ کے آئی ہوں اُفففففف :noxxx: میں جانتی ہوں کیسے سہی ہے میں نے ۔ دوپہر کو باہر نکلنا ہی چھوڑ دیا تھا میں نے ۔۔ سارا دن سُستی ، آلکسی ۔۔ نا کپڑے بدلنے کا دل چاہتا نا کہیں باہر نکلنے کو ،
مگر جہاں موسم ٹھنڈا ہو وہاں کے رہنے والے ہر دم فریش ، ایکیٹو رہتے ہیں ۔۔
000200D8.gif
 

ناعمہ عزیز

لائبریرین
اچھی سوچ ہے :) کرلو کوئی سا بھی کورس ۔۔ مجھے آئیڈیا نہیں ہے کہ کون کون سے کورسز آجکل وہاں ہورہے ہیں اسلئے کچھ مشورہ نہیں دے سکتی :( مگر آپ خود ہی دیکھ لو جو فائدہ مند لگے کرلیں ۔ ۔
چلیں میں بتا دیتی ہوں۔
کمپیوٹر کورس۔ آرٹ پینٹگ، ٹیکسٹائل ڈئزائننگ، فیشن ڈیزائننگ۔ لڑکیوں کے لئے تو یہی ہیں:cool:
 

تیشہ

محفلین
چلیں میں بتا دیتی ہوں۔
کمپیوٹر کورس۔ آرٹ پینٹگ، ٹیکسٹائل ڈئزائننگ، فیشن ڈیزائننگ۔ لڑکیوں کے لئے تو یہی ہیں:cool:

مجھے اگر اپنے لئے چوز کرنا پڑتا تو میں آرٹ پینٹگ لیتی اور ٹیکسٹائل ڈئزائننگ ۔ ۔۔ یہ دونوں کرنے کے بعد میں فیشن ڈئزائننگ لیتی ۔۔ :battingeyelashes:
 

شمشاد

لائبریرین
باجو اس نے بے اے کے پرچے دیئے ہیں اور آجکل فارغ ہے، اسی لیے پوچھ رہی ہے۔
 

شمشاد

لائبریرین
میرے خیال میں تو اس نے گھر والوں کو مصروف رکھا ہوا ہے۔ اتنا بولتی ہے اتنا بولتی ہے کہ جس کا حساب نہیں۔

(میں تو اب کھسک ہی لوں)
 
کیفیت
مزید جوابات کے لیے دستیاب نہیں
Top