گپ شپ کارنر 2

کیفیت
مزید جوابات کے لیے دستیاب نہیں

غ۔ن۔غ

محفلین
ہمیں کیا تپا تھا کہ یہاں صفحے سیاہ کرنے کا مسئلہ درپیش ہے ورنہ اتنے صفحے تو ہم چند لمحوں میں نمٹا چکے ہوتے:angel:
 

غ۔ن۔غ

محفلین
بھابی صاحبہ خیر خیریت سے پہنچ گئیں شمشاد بھائی؟
اب تو آپ کچن کی ڈیوٹی سے فارغ ہو چکے ہونگے ناں؟
 

غ۔ن۔غ

محفلین
تو یہ راز ہے غیر حاضری کا
یہ ڈیوٹیاں تو لگنی تھیں جناب " اس طرح تو ہوتا ہے ۔۔۔۔"
اللہ ہمت دے بھیا اور صحت بھی
 

شمشاد

لائبریرین
ہر وقت کا، ہر دور کا اپنا الگ مزہ ہوتا ہے اور میں تو کہتا ہوں کہ ہر دور سے لطف اندوز ہونا چاہیے۔
 

تبسم

محفلین
ہمیں کیا تپا تھا کہ یہاں صفحے سیاہ کرنے کا مسئلہ درپیش ہے ورنہ اتنے صفحے تو ہم چند لمحوں میں نمٹا چکے ہوتے:angel:
ویلکم سیس :rose::present:
ہاں سیس یہاں کا سب سے بڑا مسئلہ یہی ہے کے یہاں کوئی نہیں آتے ہیں نا اس لئے یہ صفحے سیاہ ہو تے ہی نہیں ہے اب آپ آگئی ہیں ناسارے صفحے سیاہ ہو جائیں گے
 
کیفیت
مزید جوابات کے لیے دستیاب نہیں
Top