گپ شپ حصہ چار

شمشاد

لائبریرین
میں آ گیا ہوں۔ کوئی چائے بسکٹ بھی لائی ہو یا ایسے ہی خالی ہاتھ آ گئی ہو۔
 

شمشاد

لائبریرین
یہاں آجکل اختتام ہفتہ کے دن تبدیل ہونے کے متعلق باتیں ہوتی رہتی ہیں۔
 

شمشاد

لائبریرین
آ سکتے ہیں شادی شدہ خواتین و حضرات بھی آ سکتے ہیں لیکن تجربہ یہ بتاتا ہے کہ نئے نئے شادی شہداء خاص کر صنف نازک واپس نہیں آتے۔
 
Top