گپ شپ حصہ چار

شمشاد

لائبریرین
صرف دماغ کی ہی نہیں، اور بھی بہت سی جانکاری حاصل ہوتی ہے۔ اس لیے تو تمہیں کہتا ہوں کہ ایک دفعہ تھانے کا چکر تو لگاو۔
 

شمشاد

لائبریرین
اور یہ جو اتنے سارے لوگ روزانہ تھانے میں آتے ہیں، تو وہ کیا سب کسی وجہ سے آتے ہیں؟
 
Top