گپ شپ حصہ چار

شمشاد

لائبریرین
تم اپنے آنے کا وقت تبدیل کر کے دیکھو۔

ویسے میں تو ہوتا ہی ہوں اگر خاتون خانہ کہیں ڈرائیور ڈیوٹی پر نہ بھیج دے۔
 

شمشاد

لائبریرین
اس سے یہ ہو گا کہ پھر جب تم محفل میں آؤ گی تو کئی ایک اراکین تمہیں محفل میں موجود ملیں گے۔
 
Top