گپ شپ، مراسلے، شکریہ، معذرت

فاتح

لائبریرین
زیک، سید ذیشان اور ایچ اے خان کی طرح اعلانیہ محفل چھوڑ کر واپس آتے تو مزہ دوبالا ہو جاتا :)
اعلانیہ ہی گیا تھا لیکن وہ اعلان آپ نے نہیں پڑھا۔ مقدس کی مجھ سے پہلی مرتبہ ذاتی مراسلے میں اسی اعلان کی وجہ سے بات ہوئی تھی جب اس نے ڈرتے ڈرتے مجھے لکھا تھا کہ بھیا! پلیز آپ نہ جائیں اور اندھا کیا چاہے دو آنکھیں۔۔۔ میں نہیں گیا ہاہاہاہاہاہا
 
نور وجدان

لائبریرین
اوہ۔۔۔ وہ 3 ماہ سے خود بخود چارج ہونے والا موبائل۔۔۔۔ اس میں عارف معطل ہوئے تھے کیا؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟
عارف! واقعی؟

بانی ء دھاگہ آپ تھے ۔ پیران ء پیرا دامت برکات کے دم سے ایک مرید کا عارضی انخلاء ہوا تھا ۔ آپ کو معلوم نہیں ۔ شدید معلوماتی !!!
 
arifkarim

معطل
اعلانیہ ہی گیا تھا لیکن وہ اعلان آپ نے نہیں پڑھا۔ مقدس کی مجھ سے پہلی مرتبہ ذاتی مراسلے میں اسی اعلان کی وجہ سے بات ہوئی تھی جب اس نے ڈرتے ڈرتے مجھے لکھا تھا کہ بھیا! پلیز آپ نہ جائیں اور اندھا کیا چاہے دو آنکھیں۔۔۔ میں نہیں گیا ہاہاہاہاہاہا
بھاگنے کی وجہ معلوم نہیں ہوسکی۔ کس بات پرخفگی ہو گئی آپ جیسی عظیم شخصیت کو؟
 
فاتح

لائبریرین
نہیں تو۔ اسمیں آپ کا درجنوں صفحات والا دھاگہ ہماری انتھک کوششوں سے حذف ہوا تھا۔ اتنی جلدی بھول گئے؟
عارف، اتنا جلنا بھی اچھا نہیں ہوتا صحت کے لیے۔۔۔ بفضلہ تعالیٰ وہ دھاگا اپنی تمام تر شان و شوکت کے ساتھ آج بھی زندہ جاوید ہے اور رہتی دنیا تک قائم رہے گا۔ گوگل کی مدد لیں آپ۔ :rollingonthefloor:
 
اعلانیہ ہی گیا تھا لیکن وہ اعلان آپ نے نہیں پڑھا۔ مقدس کی مجھ سے پہلی مرتبہ ذاتی مراسلے میں اسی اعلان کی وجہ سے بات ہوئی تھی جب اس نے ڈرتے ڈرتے مجھے لکھا تھا کہ بھیا! پلیز آپ نہ جائیں اور اندھا کیا چاہے دو آنکھیں۔۔۔ میں نہیں گیا ہاہاہاہاہاہا
:rollingonthefloor::rollingonthefloor:
یہ تو مقدس ہی کنفرم کر سکتی ہے آپ کا بیان سیاسی بھی ہو سکتا ہے
 
سارہ خان

محفلین
میں نے تو خود بن باس لیا تھا ایک بار جو شاید دو دنوں سے زیادہ برقرار نہیں رہا اور لوٹ کے بدھو گھر کو آئے۔ :laughing:
وہ تو مجھے یاد ہے نہ ۔۔ پھر آپ کیوں ڈرا رہے ہیں نور کو ؟ :p
صحیح والا طریقہ بتائیں نہ کہ پہلے محفل پر اپنی دھاک بٹھاؤ ۔۔۔ پھر پنگے لو :LOL: مجال ہے جو کوئی معطل کرے :ROFLMAO:
 
arifkarim

معطل
عارف، اتنا جلنا بھی اچھا نہیں ہوتا صحت کے لیے۔۔۔ بفضلہ تعالیٰ وہ دھاگا اپنی تمام تر شان و شوکت کے ساتھ آج بھی زندہ جاوید ہے اور رہتی دنیا تک قائم رہے گا۔ گوگل کی مدد لیں آپ۔ :rollingonthefloor:
دھاگہ ماڈریشن سیکشن میں دھکیل دیا گیا تھا جو کہ حذف کرنے سے بھی زیادہ سخت مقام ہے۔ اسلئے مجھےجلنے کی قطعی ضرورت نہیں۔
 
Top