گپ شپ، مراسلے، شکریہ، معذرت

فاتح

لائبریرین
مطلب آپ یہ کہہ رہے ہیں کہ ایک اچھا شاعر ایک ناکام عاشق ہوتا ہے۔ سید ذیشان آپکے عروض کیلئے ایک لمحہ فکریہ۔ :)
جب میں نے شاعری شروع کی تھی تو ناکام کیا اور کامیاب کیا، کوئی عشق ہی نہیں تھا اور میں بڑی حسرت سے سوچتا تھا کہ ہائے کس سے عشق کروں کہ شاعری میں جان پڑے۔ :laughing3:
 
نور وجدان

اتنا بڑا سچ ! شاعر ہمیشہ سچ ہی بولتے ہیں ۔ اس کی مثال یہ مراسلہ ہے :)
 
فاتح

لائبریرین
کوئی موبائل والا دھاگہ تھا ۔۔ یاد کریں
اوہ! یہ تو کوئی تازہ واردات ہے اور اس میں عارف کے معطل ہونے کا تو مجھے علم ہی نہیں۔ مجھے تو جس واقعے کا علم ہے وہ بہت پرانا ہے۔ آپ کے محفل میں وارد ہونے سے بھی کہیں پرانا اور تبھی مجھے حیرت تھی کہ اس لڑکی کو کیسے پتا چل گیا یہ اور مجھے معلوم ہی نہیں۔
اور اب مزید حیرت ہے کہ مجھے اس تازہ واردات کا سرے سے علم ہی نہیں
 
arifkarim

معطل
اتنا بڑا سچ ! شاعر ہمیشہ سچ ہی بولتے ہیں ۔ اس کی مثال یہ مراسلہ ہے :)
فاتح بھائی کی زندگی کے کچھ سچ ہم نے باہم ملاقات میں دریافت کئے تھے۔ کوشش یہی ہوگی کہ انہیں سیغہ راز میں ہی رہنے دیا جائے کہ محفل کے اوراق انہیں سہہ نہ پائیں گے :)
 
arifkarim

معطل
اوہ! یہ تو کوئی تازہ واردات ہے اور اس میں عارف کے معطل ہونے کا تو مجھے علم ہی نہیں۔ مجھے تو جس واقعے کا علم ہے وہ بہت پرانا ہے۔ آپ کے محفل میں وارد ہونے سے بھی کہیں پرانا اور تبھی مجھے حیرت تھی کہ اس لڑکی کو کیسے پتا چل گیا یہ اور مجھے معلوم ہی نہیں۔
اور اب مزید حیرت ہے کہ مجھے اس تازہ واردات کا سرے سے علم ہی نہیں
لڑکیوں بہت باتونی ہوتی ہیں، یہ تو پتا چل گیا اب؟
 
arifkarim

معطل
معطل اراکین جو آپ کی بدولت ہوئے اور آپ کو چیمپئن بننا پڑا
اللہ کا لاکھ لاکھ شکر ہے کہ ہماری وجہ سے محفل میں آج تک کوئی معطل نہیں۔ ہم ہی وہ ڈھیٹ ہڈی تھے جو بار بار دوسروں کی وجہ سے معطل ہو کر واپس آتے رہے :)
 
نور وجدان

لائبریرین
اوہ! یہ تو کوئی تازہ واردات ہے اور اس میں عارف کے معطل ہونے کا تو مجھے علم ہی نہیں۔ مجھے تو جس واقعے کا علم ہے وہ بہت پرانا ہے۔ آپ کے محفل میں وارد ہونے سے بھی کہیں پرانا اور تبھی مجھے حیرت تھی کہ اس لڑکی کو کیسے پتا چل گیا یہ اور مجھے معلوم ہی نہیں۔
اور اب مزید حیرت ہے کہ مجھے اس تازہ واردات کا سرے سے علم ہی نہیں

یعنی کہ کچھ کچھ آپ کا اثرہو رہا ہے ۔۔۔۔۔ یہہہہ بات ! یا ہہہہہہو !!!!! تازہ ء واردات ء موبائل چارجنگ از ہاتھ کی توانائی
 
Top