گپ شپ، مراسلے، شکریہ، معذرت

فاتح

لائبریرین

فاتح

لائبریرین
ایسا کیا منتر شنتر ہے سب کو خاموش کرا دیتی ہیں ۔۔مجھے آج کل اس کی اشد ضرورت ہے ۔۔ہمیں سکھائیں آپ کو بھی گرو مان لیں گے:p
خاموش کروانے کے دو طریقے ہیں اور دونوں ہی آزمودہ۔۔۔ ایک وہ جو مقدس استعمال کرتی ہے یعنی پیار اور دوسرا وہ جو میں استعمال کرتا ہوں یعنی ڈنڈا۔
آپ نے کون سا والا سیکھنا ہے؟ :laughing:
 
مقدس

لائبریرین
خاموش کروانے کے دو طریقے ہیں اور دونوں ہی آزمودہ۔۔۔ ایک وہ جو مقدس استعمال کرتی ہے یعنی پیار اور دوسرا وہ جو میں استعمال کرتا ہوں یعنی ڈنڈا۔
آپ نے کون سا والا سیکھنا ہے؟ :laughing:
اینڈ یو ڈو نو دیٹ آئی لو یو سو مچچچچچچچ بھیااااا۔۔۔
 
ویسے میرا رعب بھائیوں پر ہی چلتا ہے اور میاؤں پر

مقدس یہی مراد ہے ؟

1413408700148_wps_39_image001_jpg.jpg
 
فاتح

لائبریرین
خاموش کروانے کے دو طریقے ہیں اور دونوں ہی آزمودہ۔۔۔ ایک وہ جو مقدس استعمال کرتی ہے یعنی پیار اور دوسرا وہ جو میں استعمال کرتا ہوں یعنی ڈنڈا۔
آپ نے کون سا والا سیکھنا ہے؟ :laughing:
دونوں :laughing::laughing::laughing::laughing:
پیار والا طریقہ تو مقدس ہی سکھا سکتی ہے۔ ڈنڈے والے طریقے کے متعلق میں بتا دیتا ہوں۔۔۔
بڑا آسان سا طریقہ بلکہ راہِ طریقت ہے، پہلا یہ کہ ہر کسی سے پنگا لو، دوسرا یہ کہ جو بھی کوئی بھی بات کرے، قطع نظر اس کے کہ اس کی بات سے متفق ہو یا غیر متفق، ہمیشہ اس کے خلاف دلیل لاؤ۔ تیسرا بلا تفریق سب کو کھری کھری سناؤ۔
ان تین نکات کو حرز جان بنا کر ان پر عمل کر گزرنے کے بعد راہِ طریقت کی اگلی منزلوں کی جانب رہنمائی حاصل ہو گی۔ :laughing:
 
فاتح

لائبریرین
Top