گُوگل کی جانب سے وِکی پیڈیا کا رقیب آن لائن انسائیکلوپیڈیا

تلمیذ نے 'انسائیکلو پیڈیا' کی ذیل میں اس موضوع کا آغاز کیا، ‏دسمبر 15, 2007

  1. تلمیذ

    تلمیذ لائبریرین

    مراسلے:
    3,914
    موڈ:
    Cool
    استعمال کنندگان کی صوابدید سے قابلِ تدوین وِکی پیڈیا کے مقابلے میں گُوگل نے بھی ایک انسائیکلو پیڈیا متعارف کروا دیا ہے۔ پُوری خبر پڑھنےکے لئے درجِ ذیل ربط ملاحظہ کریں:

    http://news.zdnet.com/2100-9588_22-6222872.html
     
    • پسندیدہ پسندیدہ × 14
  2. نبیل

    نبیل محفلین

    مراسلے:
    16,669
    جھنڈا:
    Germany
    موڈ:
    Depressed
    بہت شکریہ تلمیذ صاحب۔ میں بھی اس کے بارے میں پوسٹ کرنا چاہ رہا تھا۔
     

اس صفحے کی تشہیر