مبارکباد گُلِ یاسمین بٹیا کو منصبِ پانچ ہزاری بہت بہت بہت مبارک۔۔۔۔۔۔۔

گُلِ یاسمیں

لائبریرین
آپی تحریر میں انسان اپنے سوچ کے نکات جمع کرتا ہے
دوسروں کے بارے انسان سن کر اگر اس بات کو اہمیت دیتا ہے تو وہ صرف کاپی پیسٹ نہیں ہوتا ۔ بلکہ اس کی اپنی سمجھ بوجھ بھی ہوتی ہے کہ اس نے کیسا پایا اس انسان کو۔
ہم سو فیصد اس بات کو اپنی سوچ کے مطابق پاتے ہیں کہ مذکورہ انسان واقعی میں اچھے انسان ہیں۔
 
آپی آپ کے گمان کو سلام مگر سچائی صر ف ہم جانتے ہیں ۔
 
گُلِ یاسمیں

لائبریرین
دعائیں بھی بزرگانہ اور طفلانہ ہوتی ہیں؟؟؟
:surprise::surprise::surprise:
ہاں نا۔۔۔ آپ کو نہیں معلوم کیا؟
چلیں کوئی بات نہیں۔ ہم 6000 مراسلات مکمل ہونے پر خوشی سے دیوانے ہونے والے۔ پھر منتظمین کے مطابق آپ سے ملاقات کا اہتمام جیسے ہی ہوتا ہے ، تبھی ہم بزرگانہ اور طفلانہ دعاؤں کا فرق آپ کو سمجھا دیں گے۔
 
Top