[Page Impression +Clicks + Pag CTR + Page eCPM [?] + Earnings $1.01 + $1.48 + 3.06% + 21 + 686...
ندیم عامر محفلین جنوری 24، 2009 #1 [Page Impression +Clicks + Pag CTR + Page eCPM [?] + Earnings $1.01 + $1.48 + 3.06% + 21 + 686 گو گل ایڈیسن پر یہ حسا ب کتا ب ٹھیک ہے کہ مجھے کچھ تبدیلیاں کرنے کی ضرورت ہے یہ آج کی کلک اور آمدن ہے
[Page Impression +Clicks + Pag CTR + Page eCPM [?] + Earnings $1.01 + $1.48 + 3.06% + 21 + 686 گو گل ایڈیسن پر یہ حسا ب کتا ب ٹھیک ہے کہ مجھے کچھ تبدیلیاں کرنے کی ضرورت ہے یہ آج کی کلک اور آمدن ہے
نبیل تکنیکی معاون جنوری 24، 2009 #2 اگر آپ کا اس آمدن میں گزارا ہو جاتا ہے تو یہی حساب کتاب ٹھیک ہے۔ ایڈسینس کے بارے میں میں تو زیادہ نہیں جانتا، باقی دوست شاید اس بارے میں کچھ بتا سکیں۔
اگر آپ کا اس آمدن میں گزارا ہو جاتا ہے تو یہی حساب کتاب ٹھیک ہے۔ ایڈسینس کے بارے میں میں تو زیادہ نہیں جانتا، باقی دوست شاید اس بارے میں کچھ بتا سکیں۔
فخرنوید محفلین جنوری 24، 2009 #3 یہ اگر ریگو لر رہی تو بہت اچھی ہے۔ لیکن کبھی بھی خود یا کسی دوستوں کہ مت کہنا کہ اس پر روزانہ ایک یا دو بار کلک کرو ورنہ فوری اکاونٹ بند ہو جائے گا۔ ہم پاکستانیوں کی اخوت اب پکڑی جاتی ہے گوگل والوں کے پاس
یہ اگر ریگو لر رہی تو بہت اچھی ہے۔ لیکن کبھی بھی خود یا کسی دوستوں کہ مت کہنا کہ اس پر روزانہ ایک یا دو بار کلک کرو ورنہ فوری اکاونٹ بند ہو جائے گا۔ ہم پاکستانیوں کی اخوت اب پکڑی جاتی ہے گوگل والوں کے پاس