گو گل ایڈیسن

ندیم عامر

محفلین
[Page Impression +Clicks + Pag CTR + Page eCPM [?] + Earnings
$1.01 + $1.48 + 3.06% + 21 + 686


گو گل ایڈیسن پر
یہ حسا ب کتا ب ٹھیک ہے کہ مجھے کچھ تبدیلیاں کرنے کی ضرورت ہے یہ آج کی کلک اور آمدن ہے
 

نبیل

تکنیکی معاون
اگر آپ کا اس آمدن میں گزارا ہو جاتا ہے تو یہی حساب کتاب ٹھیک ہے۔ :)
ایڈسینس کے بارے میں میں تو زیادہ نہیں جانتا، باقی دوست شاید اس بارے میں کچھ بتا سکیں۔
 

فخرنوید

محفلین
یہ اگر ریگو لر رہی تو بہت اچھی ہے۔

لیکن کبھی بھی خود یا کسی دوستوں کہ مت کہنا کہ اس پر روزانہ ایک یا دو بار کلک کرو ورنہ فوری اکاونٹ بند ہو جائے گا۔ ہم پاکستانیوں کی اخوت اب پکڑی جاتی ہے گوگل والوں کے پاس
 
Top