گوگل کا اپریل فول :گوگل وائس پرNew! Standard Voicemail Mode

خواجہ طلحہ

محفلین
لو جی گوگل وائس والے اپریل فول کررہے ہیں صارفین سے۔
جیسے ہی آپNew! Standard Voicemail Mode کھولتے ہیں تو اپر فول کے نام سے میسج بکس کھل جاتاہے۔ جس میں یہ میسج لکھا ملتاہے

And if you were actually interested in using Standard Voicemail Mode, Google Voice might not be right for you... ;)
 
آج کے دن تو لوگ گوگل کی کئی سائٹوں پر ان کے اپریل فول آءیڈیاز دیکھنے کے لئے جان بوجھ کر جاتے ہیں۔
 
جی میل میں واویلز یعنی aeiou کا بحران اور گوگل سرچ ہوم پیج کا لوگو بھی اسی سلسلے کی ایک کڑی ہے۔

topeka-hp.gif
 
Top