گوگل سرچ انجن میں شایٹ‌شامل کرنا

Fari

محفلین
اس کا مطلب ہے کہ آپ کے sitemap میں کوئ problem ہے۔ اور google اسے اپنے database میں شامل نہیں کر پایا ہے۔ آپ اس کے ساتھ نظر آ رھے checkbox کو check کریں اور resubmit کر دیں۔ آپ اگر google.com پہ جا کر site:yoursitename.com لکھیں تو آپ کو google آپ کی سائٹ کے ان pages کی لسٹ دکھا دے گا جو اس نے اپنی database میں شامل کر لیے ہونگے۔
 
Top