گوشہ سماعت

مصروفیت چاہے کسی بھی نوعیت کی ہو مگر ہفتہ میں دو تین بار اپنی خیریت کی اطلاع تو دی جاسکتی ہے۔

ہر شخص اپنی جگہ مصروف ہے مگر اردو کی خدمت کا کام ایسا ہے کہ ہم سب کو اس میں اپنی استطاعت سے بڑھ کر کام کرنا ہے تاکہ جو وقت ضائع ہو گیا اس کا ازالہ بھی ہم کر سکیں۔ تھوڑی سی کوشش سے یہ ہو سکتا ہے اور میرا ماننا ہے کہ ہمیں ایسا کرنا ہوگا اور لوگوں کو پرامید اور متحرک رکھنے کے لیے زیادہ سے زیادہ اقدامات کرنے ہوں گے۔ اس کے لیے ایک ٹیم کا بننا بہت ضروری ہے جو خاصی ڈھیٹ‌ ہو اور ٹھنڈے دل و دماغ سے مستقل مزاجی کے ساتھ لوگوں کو متحرک رکھے۔ :)
 
Top