سیدہ شگفتہ نے 'ذیلی ٹیمیں' کی ذیل میں اس موضوع کا آغاز کیا، دسمبر 17, 2008
گوشہ اطفال ٹیم فہرست فرحت کیانی سخنور شگفتہ
میں بھی اس ٹیم میں شامل ہوں شگفتہ۔
سیدہ شگفتہ مجھے بھی آپ بچوں کی نظمیں ٹائپ کرنے کے لئے اس سیکشن میں ایک گوشہ عنائت کردیجیے -
فرخ بھائی ، مجھے تو نظموں کا انتظار رہے گا
ارے میرے پاس تو بہت سی نظمیں ہیں لیکن کاپی رائٹ کے خوف سے ٹائپ نہیں کرتا -
کاپی رائٹ یا کاپی لیفٹ کو چھوڑ کر ٹائپ کر دیں۔ میرے خیال میں اس سائیٹ کا سرور جرمنی میں ہے۔
ناموں کو کاما سے علیحدہ کریں