حسان خان

لائبریرین
یہ مغلوں کی عیاشیوں اور غداروں کی کارستانیاں تھیں۔ ورنہ ان مغربی سفیروں کی رپورٹس آپ لوگوں کے علم میں ہی نہیں۔ بچوں والی باتیں۔ کھی کھی کھی

جناب اگر یہ بچوں والی باتیں ہیں تو ذرا آپ ہی مسلم دنیا کے تیرہویں صدی کے بعد کا کوئی سائنسی کارنامہ یاد دلا دیجیے۔
 
حسان خان

لائبریرین
اسی عظیم شخصیت ہی نے تو ہمیں تباہی کی دلدل میں دھکیل دیا، وہی تو مستشرقین کا سب سے بڑا آلہ کار تھا۔ قرآن کی تفسیر میں تحریف کرنے والا، حدیث کا منکر۔ ثبوت موجود ہیں۔ صرف الزامات نہیں۔

مجھے سرسید تو کیا، کسی کے بھی عقائد کی رتی بھر پروا نہیں، اس لیے عقائد پر کچھ نہیں کہوں گا۔ ہاں، سرسید نے نے مسلمانانِ ہند کی تعلیمی ترقی اور ذہنی ارتقاء کے لیے جو اقدام اٹھائے وہ قابلِ تحسین ہیں، جن کا آپ کو بھی اعتراف ہونا چاہیے۔ اور یہ بھی یاد رکھیے کہ سیاسی طور پر قومی شعور بھی سب سے پہلے انہوں نے ہی مسلمانوں میں پیدا کیا تھا۔
 
جناب اگر یہ بچوں والی باتیں ہیں تو ذرا آپ ہی مسلمان دنیا کے تیرہویں صدی کے بعد کا کوئی سائنسی کارنامہ یاد دلا دیجیے۔
مغلوب ہوئے۔ اور اب آ کے فکری غلام ہوئے۔ جب تک مسئلہ حل نہ ہو آپ کارنامہ کیسے دیکھ لیں
 
حسان خان

لائبریرین
جی کیا خوب کہا۔
مادر پدر آزاد معاشرے کا حال آپکے سامنے ہے۔ کہ جہاں اب تو اپنی ماں کی شناخت بہی مشکل ہو رہی ھے۔
ایسا معاشرہ ھمیں تو نہیں چاہیے،،،،،
مرد اور عورت کے لئے اللہ تعالی نے مساوی شرم و حیاء کا فرمان دیا ہے۔ جتنا مرد ڈھانپتا ہے اتنا ہی عورت۔ اگر مساوی ڈھانپنے والے لباس پر مرد عورت کو بے حیاء کا طعنہ دیتا ہے تو خود بھی بےت حیاء ہوا۔ بنیادی حقیقت یہ ہے کہ مرد عورت کو دہلا دہلا کر بند رکھنا چاہتا ہے تاکہ عورت کی تجارت کسی دوسری کموڈوٹی کی طرح کرے ۔ اللہ تعالی کا فرمان عورتوں کو تعلیم ، کاروبار، حکومت، ملازمت کے لئے مساوی طور پر تیار کرنے کا حکم دیتا ہے۔
 
عسکری

معطل

ہاں بھائی جی اب میری بیوی ہو مثال کے طور پر میں اسے کہوں برقعہ پہنو وہ کہے مجھے نہیں پہننا ٹینٹ ۔ اچھا تو سلوار قمیض پہنو وہ کہے تو تم کیوں جینز پہنتے ہو؟ اب بتائیں ہم کدھر جائیں اچھا جینز پہن لو میری ماں ۔ نہیں مین شارٹ پہنوں گی ک ٹھیک ہے جو دل کرے پہنو جاؤ ٹل جاؤ :laugh::rollingonthefloor:
 
ذوالقرنین

لائبریرین
اسی عظیم شخصیت ہی نے تو ہمیں تباہی کی دلدل میں دھکیل دیا، وہی تو مستشرقین کا سب سے بڑا آلہ کار تھا۔ قرآن کی تفسیر میں تحریف کرنے والا، حدیث کا منکر۔ ثبوت موجود ہیں۔ صرف الزامات نہیں۔
کیا آپ اپنی وضاحت پر مزید روشنی ڈالنا پسند کریں گے۔
ہو سکتا ہے کہ چھٹی جماعت سے لے کر ایم اے تک ہم نے جو کچھ سر سید احمد خان کے بارے میں پڑھا، سنا، وہ غلط ہوں؛ اور آپ صحیح ہوں۔
اور وہ بھی 65 سال بعد میں آپ ہی سے سن رہا ہوں۔
 
ملاء کا یہ رونا ہے کہ اس کے ہاتھ سے حکومت چلی گئی۔ لڑکیوں کی تعلیم کے خلاف، کہ 408 اسکول اڑا دئے۔ جدید تعلیم کے خلاف کہ سازشیں جاری ہیں۔
کہتے ہیں کہ صدقہ ہر بلاء کو کھا جاتا ہے لیکن ملاء صدقے کو بھی کھا جاتا ہے ِ۔۔۔
 
ابن عادل

محفلین
کپڑے ھھھ ھھھ ھھھ ھھ اب تک یہ پھنسا ہوا معاشرا کہ کون کیا پہنے گا :laugh: آپ نا دیکھیں بھئی کس نے کہا دیکھیں ہر انسان کو حق ہے کہ اپنا لباس چنے یا طالبان کی طرح مسلمان کا لباس شلوار قمیض ہے اور پانچے اونچے رکھو :ROFLMAO:

آپ کی باتوں سے مجھے یہ یاد آ گیا :laugh:

Maulvis1.jpg
عسکری صاحب آپ کیا دکھانا چاہتے ہیں ۔ جناب مجھے نہیں معلوم کہ آپ شاید طالبان کے افغانستان میں رہتے ہیں یا پھر بیٹی جیسی رحمت سے محروم ہیں ۔ جناب من اس وقت دنیا کو مولوی سے نہیں سیکولر ازم سے خطرہ ہے ۔ مجھے ذرا بتائیے کہ کہاں عورت کو پردے پر مجبور کیا گیا ۔ میں کراچی میں رہتا ہوں اور میرے علم میں آج تک ایسا واقعہ نہیں آیا جب کہ اسی شہر کراچی میں بیسیوں ایسے واقعات ہیں کہ ایک طالبہ کو اسکارف کی وجہ سے نوٹس مل گیا ۔ اور تو چھوڑیے انصار عباسی صاحب کو کہ دیا گیا کہ آپ کی بیگم کا نقاب ہمارے لیے مسئلہ ہے ۔
جناب عریانی کا سیلاب ایک مسئلہ ہے ۔ مجھے سمجھ نہیں آتا کہ آئندہ نسل کے نزدیک ستر پوشی کا مفہوم کیا ہوگا ۔ میڈیا پر جوبیہودگی دکھائی جاتی ہے اسے تو تسلیم کیجیے ۔ کیا یہ ہمارا کلچر ہے ؟ کیا یہ ہماری تہذیب ہے ؟ کیا طبقۂ امراء کی مادر پدر آزاد زندگی دکھانا معاشرے کی عکاسی ہے ؟
میڈیا کو دیکھیے اور پھر اپنے معاشرے کا جائزہ لیجیے کیا دونوں کے درمیان کوئی نقطۂ اتصال محسوس ہوتا ہے ۔ ؟؟؟؟
 
مرد اور عورت کے لئے اللہ تعالی نے مساوی شرم و حیاء کا فرمان دیا ہے۔ جتنا مرد ڈھانپتا ہے اتنا ہی عورت۔ اگر مساوی ڈھانپنے والے لباس پر مرد عورت کو بے حیاء کا طعنہ دیتا ہے تو خود بھی بےت حیاء ہوا۔ بنیادی حقیقت یہ ہے کہ مرد عورت کو دہلا دہلا کر بند رکھنا چاہتا ہے تاکہ عورت کی تجارت کسی دوسری کموڈوٹی کی طرح کرے ۔ اللہ تعالی کا فرمان عورتوں کو تعلیم ، کاروبار، حکومت، ملازمت کے لئے مساوی طور پر تیار کرنے کا حکم دیتا ہے۔
برائے مہربانی!
(اللہ تعالی کا فرمان عورتوں کو تعلیم ، کاروبار، حکومت، ملازمت کے لئے مساوی طور پر تیار کرنے کا حکم دیتا ہے۔
اور جتنا مرد ڈھانپتا ہے اتنا ہی عورت)
کا حوالہ دے سکتے ہیں۔تاکہ میں مطمئن ہو سکوں
 
Muhammad Qader Ali

محفلین
سو فی صد کسی مستشرق کی باطل تحقیق اور باطل استدلال ہے۔ دروغ گوئی کی انتہا ہے۔ دراصل کفار انگریزوں کی پالیسیاں گندی ترین اور ان کے غلاموں کی ہیں۔ ساری لعنت نوآبادیاتی نظام، سرمایہ دارانہ نظام اور لا دینیت کی تعلیم، آزادیِ اظہار رائے کا قانون اور کفار کی پیروی ہے
قرآن میں میں نے ایک جگہہ پایا تھا وہ آیت یاد تو نہیں لیکن مفہوم یاد ہے
یہ ان سب عالموں کے لئے ہے جو اسلام کو منافقوں ، گمراہوں کی نظر سے ترجمانی کرتے ہیں ہم ڈالروں اور پونڈز پانے والے وفاداران فری میسن سوائے بھینس کے اگے بین بجانے کے کچھ بھی نہیں پاتے۔
وہ مفہوم یہ ہے۔
موٹی موٹی کتابیں گدھوں پر لاد نے سے گدھا عالم نہیں ہوجاتا۔
جزاک اللہ
عبدالرزاق بھائی،،،، آپ صرف نصیحت کریں ھدایت اللہ کے ہاتھ میں ہے اگر ھدایت انسان کے ہاتھ میں ہوتی تو 10 سے 20 ملین پیدائشی کرسچن عربی یہود نصارا سبھی مسلمان ہوتے۔ کیونکہ یہ لوگ قرآن کریم کو اور نبی صلی اللہ علیہ وسلم کو اپنے بچوں سے زیادہ اچھی طرح سمجھتے تھی
ان کو صرف جہنمی بنایا ان کے نفس نے یعنی انکے نفس کے غرور نے۔
ابلس کو کسی اور نے نہیں بہکایا تھا جس نے اللہ رب العالمین کی حکم ادولی کی، وہ تو اللہ پاک کو اچھی طرح جانتا ہے پس اس کو بہکانے والا اسکا نفس تھا جس میں یہ غرور پیدا ہوگیا کہ میں میں ہوں اگ سے پیدا کیا ہوا اور آدم علیہ السلام کیچڑ مٹی سے پیدا کیا ہوا اس کے سامنے میں کیوں جھکوں۔
امریکہ یورپ میں سینکڑوں کے حساب سے یہود نصارا فری میسن سبھی اسلامی تعلیم میں پی ایچ ڈی کررہے ہیں ان کا صرف ایک ہی مقصد ہے مسلمانوں کو اس راستے سے ہٹانے جس راستے میں اللہ پوری مدد فرماتا ہے اس لئے سب سے پہلے انہوں نے ہمارے بڑے امیروں کو گمراہ کیا وہ جلدی اس لئے گمراہ ہوتے ہیں کہ ان لوگوں نے صرف دنیا کی خواہش کی۔ جب بڑے امیر گمراہ ہوجاتے ہیں تو یہ بیماری آہستہ آہستہ نیچے کی طبقے میں پہنچ جاتی ہے اور ماحول کی آلودگی میں سب بیمار ہوجاتے ہیں لیکن وہ لوگ واپس اپنے حقیقی رب کی طرف لوٹنے ہیں جنہیں اللہ کا خوف دل صبح شام رہتا ہے۔
ہم سب باتیں بہت کرتے ہیں اس فورم میں کتنے ایسے مسلمان ہیں جو پابندی سے فجر سے عشاء تک کی نماز باجماعت ادا کرتے ہیں اور 24 گھنٹے کی ذندگی اللہ اور رسول صلی اللہ علیہ وسلم کے طریقے سے گزارتے ہیں
مجھے اللہ کا خوف ہے مجھ سے بھی بڑی بڑی غلطیاں ہوتی ہیں دن بھر بڑے بڑے حقوق العباد چلتے ہیں معاملات چلتے ہیں لیکن پلٹ کر صبح شام اللہ سے رجوع کرتا ہوں نجانے کس وقت یہ سانس ٹوٹے اور میں قبر میں جاپہنچوں۔
اسلامی بھائی اور بہنوں اصل میں اصل دانائی اللہ کا خوف ہے۔
یہ سب لوگ جو بھی بات کررہے ہیں انہوں نے کبھی "منگ" لوگوں کو نہیں دیکھا منگ لوگ گوتم بدھ کے پجاری ہیں۔ ان کے یہاں (قوم) میں جو بھی اولاد ولد ہوتی ہے وہ ابتدائی سالوں میں ان کو انکے مندر میں تعلیم و تربیت دیتے ہیں ان کے تجربے کے مطابق یہ جو شروع کے سال ہیں اس میں بچہ بہت زیادہ سیکھتا ہے
آہ رے مسلمان : نبی صلی اللہ علیہ وسلم کی باتوں میں عمل کرتے تو کہاں سے کہاں پہنچ جاتے۔ کان میں آذان کے بجائے کونگرولیشن یوگوٹ بے بی بوائے، زبان آنے پر لاالہ الاللہ کی جگہ بیٹا کہو اے بی سی ڈی، سورۃ فاتحۃ کی جگہہ ٹوانکل ٹوانکل لٹل اسٹار۔
یہ سیکھنے والے تو یہی بولیں گے۔
کیا پاکستان کے کسی گاؤں کا اردو میڈیم شخص انگلینڈ میں انگریزوں کو انگریزی نہیں پڑھارہا ہے۔ اس کی بہت سی مثالیں موجود ہیں۔
جب لاد چلے گا بنجارا
سب ٹھاٹ پڑا رہ جاوے گا

بس ایک سیکنڈ کا فاصلہ
بس موت کا فرشتہ جو ہر وقت اپنی اسائمنٹ کو جھانگ کر جاتا ہے جب اللہ کا امر ، دنیا کی مدت تمام پھر اس اسائمنٹ کو پورا کرنے میں فرشتے نہ ایک پل بھی دیر نہیں کرتے۔
دنیا بقدر مقدر
آخرت بقدر محنت۔
 
اپنی ذاتی خواہشات کی پیروی کی تاویلات میں اتنی لمبی لعن طعن کی کہانی اور اللہ تعالی کے فرمان کا ایک بھی حوالہ نہیں ؟؟؟ کبھی کبھار ۔۔ اللہ تعالی کے فرمان پر بھی نظر ڈال لیجئے حضرت :)
 
برائے مہربانی!
(اللہ تعالی کا فرمان عورتوں کو تعلیم ، کاروبار، حکومت، ملازمت کے لئے مساوی طور پر تیار کرنے کا حکم دیتا ہے۔
اور جتنا مرد ڈھانپتا ہے اتنا ہی عورت)
کا حوالہ دے سکتے ہیں۔تاکہ میں مطمئن ہو سکوں

بہت ہی شکریہ۔ پیچھے جا کر 9:71 کا حوالہ دیکھ کر یہ بتائیے کہ کیا - امر بالمعروف و نہی عن المنکر --- محض ایک کھیل ہے یا باقاعدہ قانون سازی کہ مناسب قانون سازی کرکے بری باتوں سے روکا جائے اور اچھے امور کو بڑھاوا دیا جائے۔۔ پھر یہ سوچئے کہ کیا قانون سازی کے لئے کسی قسم کی تعلیم کی ضرورت ہے ، پھر یہ سوچئے کہ اگر مرد و عورت -- امر بالمعروف و نہی عن المنکر -- یعنی قانون سازی میں ایک دوسرے رفیق و مددگار ہیں تو کیا ایک فریق کم تعلیم یافتہ ہو اور دوسرا زیادہ؟؟؟؟

عربی آیات اوپن برہان پر چیک کرلیں مع 27 عدد تراجم۔
اگر نیکی کا حکم اور برائی سے روکنا قانون سازی ہے تو کیا قانون سازی کے عمل میںصرف مرد اکیلا کافی ہے یا اس کو مددگار عورت ہے؟؟
9:71 اور ایمان والے مرد اور ایمان والی عورتیں ایک دوسرے کےمددگار ہیں نیکی کا حکم کرتے ہیں اوربرائی سے روکتے ہیں
اورنماز قائم کرتے ہیں اور زکواة دیتے ہیں اور الله اور اس کے رسول کی فرمانبرداری کرتے ہیں یہی لوگ ہیں جن پر الله رحم کرے گا بے شک الله زبردست حکمت والا ہے

کیا صرف مرد ہی محنت مزدوری کرنے والا ہے یا پھر عورت بھی؟
3:195
پھر
ان کے رب نے ان کی دعا قبول فرما لی (اور فرمایا:) یقیناً میں تم میں سے کسی محنت والے کی مزدوری ضائع نہیں کرتا خواہ مرد ہو یا عورت،
تم سب ایک دوسرے میں سے (ہی) ہو، پس جن لوگوں نے (اللہ کے لئے) وطن چھوڑ دیئے اور (اسی کے باعث) اپنے گھروں سے نکال دیئے گئے اور میری راہ میں ستائے گئے اور (میری خاطر) لڑے اور مارے گئے تو میں ضرور ان کے گناہ ان (کے نامۂ اعمال) سے مٹا دوں گا اور انہیں یقیناً ان جنتوں میں داخل کروں گا جن کے نیچے نہریں بہتی ہوں گی، یہ اللہ کے حضور سے اجر ہے، اور اللہ ہی کے پاس (اس سے بھی) بہتر اجر ہے

کیا مرد کے اعمال کی اقسام ، عورت سے مختلف ہے؟ مرد کاروبارکرے لیکن عورت نا کرے؟ مرد ملازمت کرے لیکن عورت نا کرے؟ اگر ایسا نہیں تو پھر عورت تو کبھی نیک کام کر ہی نہیں سکے گی؟
4:124 اور جو کوئی اچھے کام کرے گا مرد ہے یا عورت درآنحالینکہ وہ ایما ندار ہو تو وہ لوگ جنت میں داخل ہوں گے اور کھجور کے شگاف برابر بھی ظلم نہیں کیے جائیں گے

برائی کا بدلہ مرد اور عورت کے لئے برابر۔
40:40 جس نے برائی کی تو اسے بدلہ نہیں دیا جائے گا مگر صرف اسی قدر، اور جس نے نیکی کی، خواہ مرد ہو یا عورت اور مومن بھی ہو تو وہی لوگ جنّت میں داخل ہوں گے انہیں وہاں بے حساب رِزق دیا جائے گا

مردوں اور عورتوں کے لئے مساوات۔ عورتوں کو ہمیشہ بند رکھیں گے ، نا کاروبار کے لئے باہر، نا ملازمت کے لئے باہر اور نا ہی تعلیم کے کے لئے باہر تو پھر ان کے لئے نیک رہنے کا کوئی چیلنج تو رہا ہی نہیں ؟؟؟؟ ہر معاملے میں مرد و عورت کی مساوات۔
33:35 بیشک مسلمان مرد اور مسلمان عورتیں، اور مومن مَرد اور مومن عورتیں، اور فرمانبردار مرد اور فرمانبردار عورتیں، اور صدق والے مرد اور صدق والی عورتیں، اور صبر والے مرد اور صبر والی عورتیں، اور عاجزی والے مرد اور عاجزی والی عورتیں، اور صدقہ و خیرات کرنے والے مرد اور صدقہ و خیرات کرنے والی عورتیں اور روزہ دار مرد اور روزہ دار عورتیں، اور اپنی شرم گاہوں کی حفاظت کرنے والے مرد اور حفاظت کرنے والی عورتیں، اور کثرت سے اللہ کا ذکر کرنے والے مرد اور ذکر کرنے والی عورتیں، اللہ نے اِن سب کے لئے بخشِش اور عظیم اجر تیار فرما رکھا ہے

انسانوں میں عورتیں بھی ایسے ہی شمار ہوتی ہیں جیسے مرد۔
53:39 اور یہ کہ انسان کو وہی ملتا ہے جو کرتا ہے
کیا قرآن حکیم میں کام کرنے والی کسی عورت کی مثال موجود ہے؟
28:23 ا
ور جب مدین کے پانی پر آیا وہاں لوگوں کے ایک گروہ کو دیکھا کہ اپنے جانوروں کو پانی پلارہے ہیں، اور ان سے اس طرف دو عورتیں دیکھیں کہ اپنے جانوروں کو روک رہی ہیں موسیٰ نے فرمایا تم دونوں کا کیا حال ہے وہ بولیں ہم پانی نہیں پلاتے جب تک سب چرواہے پلاکر پھیر نہ لے جائیں اور ہمارے باپ بہت بوڑھے ہیں
 
باباجی

محفلین
بہت خوب گفتار کے سب ہی غازی ہیں یہاں :laugh:

اور مزے کی بات یہ ہے کہ سیکیولر سوچ کے حامل افراد صرف سوچ کی حد تک آزاد ہوتے ہیں
پریکٹیکلی صفر ہوتے ہیں

قرآن کو ریفرنس بُک کے طور پر استعمال کرنا کوئی ان سے سیکھے
اپنی ذاتی سوچ یہاں تحریر کر کے کہتے ہیں کہ ہم آپ پر تھوپ نہیں رہے
ذرا یہ بھی بتادیں کہ تھوپنا کیا ہوتا ہے
آپ لوگ بھٹکا رہے ہیں حضرات
کوئی تعمیری کام نہیں کر رہے سیکیولر اور اسلامی سیکیولر حضرات
 
Muhammad Qader Ali

محفلین
ہاں بھائی جی اب میری بیوی ہو مثال کے طور پر میں اسے کہوں برقعہ پہنو وہ کہے مجھے نہیں پہننا ٹینٹ ۔ اچھا تو سلوار قمیض پہنو وہ کہے تو تم کیوں جینز پہنتے ہو؟ اب بتائیں ہم کدھر جائیں اچھا جینز پہن لو میری ماں ۔ نہیں مین شارٹ پہنوں گی ک ٹھیک ہے جو دل کرے پہنو جاؤ ٹل جاؤ :laugh::rollingonthefloor:
عورت کے لئے مرد (شوہر ) سب کچھ ہے اگر غلط لے جاتا ہے تو اس کی ذمہ داری بھی مرد پر ہے اگر اچھائی کی طرف لے جاتا ہے تو اس کا اجر بھی ملے گا۔
یہ لا ل رنگ کو جملہ ہے اس میں بیوی تمہارے لیے حرام ہوجائے گی۔
اگر کچھ پڑھ لیتے تو کتنا اچھا ہوتا۔
 
Top