گندم بحران کی تحقیقاتی رپورٹ مکمل، ذمہ داروں کے نام سامنے آگئے

آورکزئی

محفلین
EVPwHK4UEAEW7qv
 
آورکزئی

محفلین
سنا ہے کچھ بندے ترین کے گھر منانے گئے ہیں۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
اور قوم یوتھ کے میڈیا سیل نے ترین کے خلاف ابھی تک کوئی ٹرینڈ بھی نہیں چلایا۔۔۔ ان کو پتا ہے کہ ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
 
جاسم محمد

محفلین
خُسرو اگر اب بھی کرپشن سے باز نہ آیا تو مزید سزا دیتے ہوئے وزیر خزانہ مُقرر کردونگا۔عمران خان
قلمدان لینا، قلمدان دینا
کرپشن سے لڑنے کا ہے اک بہانا
عمران خان کرپشن الزامات پر اپنے ساتھیوں کے ساتھ وہی برتاؤ کر رہے ہیں جو نواز شریف فوج مخالف بیانات دینے پر اپنے ساتھیوں کے ساتھ کیا کرتے تھے۔ یعنی فورا قلمدان واپس لے کر کچھ عرصہ بعد کسی اور پوسٹ پر تقرری :)
اگر قوم نے یہ سب جیسے جیسے برداشت کر لیا تو عمران خان کو بھی کر لے۔ آخر کو وہ بھی جنرل ایوب کی سلیکشن بھٹو اور جنرل ضیا کی سلیکشن نواز شریف ہی کی طرح ایک اور جرنل باجوہ کی سلیکشن ہیں۔ :)
اب فرشتہ صفت اسلامی لیڈران مولانا فضل الرحمان اور سراج الحق تو سلیکٹ ہونے سے رہے :)
 
جاسم ان فائر۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ ہاہاہا۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ بہت علم والے بندے ہو۔۔ کاش نیازی جیسے غدار خاندان والے کا سپورٹر نہ ہوتے۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ ہاہاہاہا
 
جاسم محمد

محفلین
جاسم ان فائر۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ ہاہاہا۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ بہت علم والے بندے ہو۔۔ کاش نیازی جیسے غدار خاندان والے کا سپورٹر نہ ہوتے۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ ہاہاہاہا
کاش آپ بھی کبھی ملک کو صرف جہاد اور جہالت کے مدرسے دینے والے مولاناؤں کی سپورٹ کرنا بند کردیں :)
 
آورکزئی

محفلین
کاش آپ بھی کبھی ملک کو صرف جہاد اور جہالت کے مدرسے دینے والے مولاناؤں کی سپورٹ کرنا بند کردیں :)

جہالت کے مدرسوں سے نکلے مولویوں کو بھی دیکھا اور یہودیوں کے مدرسوں سے فارغ تعلیم یافتہ جاہلوں کو بھی دیکھا۔۔۔۔۔۔
جاسم صاحب جہاد کا ذکر تو قران و حدیث میں ہے۔۔۔۔۔۔۔ پھر ؟؟؟؟
 
جاسم محمد

محفلین
یعنی ہر برائی کی جڑ جمہوریت ٹھہری۔ اسی لیے محکمۂ زراعت جمہوریت کے خلاف اور سیلیکشن کی حامی ہے۔
جس ملک کی اکثریتی آبادی 72 سال بعد بھی انپڑھ اور جاہل ہو وہاں کونسی جمہوریت پنپ سکتی ہے؟ اس لئے محکمہ زراعت کی سلیکشن ہی ٹھیک ہےچاہے کسی کو برا لگے یا اچھا۔
 
Top