آورکزئی
محفلین
شریف خاندان کے دور حکومت میں جہانگیر ترین کو زیادہ سبسڈی ملی اور منافع بھی زیادہ کمایا تھا۔ کیا اس زمانہ میں نواز شریف نے اسے چینی مافیا قرار دے کر اس کے خلاف کوئی کاروائی کی؟
وہ لوگ بقول اپ کے تو کرپٹ تھے نیازی تو نہیں تھا نا ؟؟؟
شریف خاندان کے دور حکومت میں جہانگیر ترین کو زیادہ سبسڈی ملی اور منافع بھی زیادہ کمایا تھا۔ کیا اس زمانہ میں نواز شریف نے اسے چینی مافیا قرار دے کر اس کے خلاف کوئی کاروائی کی؟
انکوائری رپورٹ کا صفحہ نمبر 24 پڑھ لیجئے۔ تمام بینی فیشریز کا ذکر موجود ہے۔انور لودھی۔۔۔ ہاہاہاہاہا۔۔۔ نام ہی کافی ہے
عمران خان نے خود انکوائری اس لئے کرواکر پبلک کی تاکہ سب کے سامنے دودھ کا دودھ اور پانی کا پانی ہو جائے۔ بغیر انکوائری ترین، بختیار، چوہدری، شریف، زرداری مافیاز کو جیلوں میں ڈال دیتا تو سارے لفافی شور مچاتے کہ انتقام لے رہا ہے۔
عمران خان نے ان مافیاز کو اپنے ساتھ لگا کر ایک موقع دیا تھا کہ شاید سدھر جائیں۔ لیکن یہ ہر حکومت میں لوٹ مار کے اتنے عادی ہو چکے تھے کہ سمجھتے تھے کہ عمران خان کو بھی بلیک میل کر لیں گے۔ اب اس نے خود ان کے خلاف انکوائری کر وا کر پبلک میں ننگا کر دیا ہے۔92 کےورلڈ کپ کی کامیابی کا کریڈٹ بطور کپتان عمران خان پچھلے 28 سال سےخود لےرہا۔کسی ٹیم ممبر کا ذکرتک نہیں کرتا۔کیا جہانگیر ترین، خسرو بختیار کی چینی بحران میں کارستانیوں اورگندم بحران میں وفاق، پنجاب اور پختونخواہ حکومت کی نا اہلی کا سہرا اپنےسر لےگا یا اسکی ذمہ دار صرف ٹیم ہوگی؟
یو تھئے تو کب سے کہہ رہے ہیں فوری کاروائی کرو ترین، خسرو، شریف، زرداری، چوہدری اور دیگر مافیاز کے خلاف جو آٹا ، چینی بحران میں ملوث ہیں۔ ان کو بچا کون رہا ہے؟ وہی روایتی کرپٹ اپوزیشن
نیازی کرپٹ نہیں ہے اسی لئے اس نے شوگر، آٹا مافیا کے خلاف خود انکوائری کروا کر رپورٹ پبلک کی ہے۔ چاہتا تو پچھلی حکومتوں کی طرح ان مافیاز کو بچا سکتا تھا۔ لیکن وہ ان کے ہاتھوں بلیک میل نہیں ہوا۔وہ لوگ بقول اپ کے تو کرپٹ تھے نیازی تو نہیں تھا نا ؟؟؟
لگے رہو منیٰ بھائی۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ ہاہاہا۔۔۔ دائیں طرف والے نے ۶۵ کروڑ بائیں طرف والے نے ۵۶ کروڑ کمائے۔۔۔ درمیان میں نیازی ایسے ہی رہ گیا؟؟؟ واہعمران خان نے ان مافیاز کو اپنے ساتھ لگا کر ایک موقع دیا تھا کہ شاید سدھر جائیں۔ لیکن یہ ہر حکومت میں لوٹ مار کے اتنے عادی ہو چکے تھے کہ سمجھتے تھے کہ عمران خان کو بھی بلیک میل کر لیں گے۔ اب اس نے خود ان کے خلاف انکوائری کر وا کر پبلک میں ننگا کر دیا ہے۔
عمران خان نہ کھاتا ہے نہ لگاتا ہے۔لگے رہو منیٰ بھائی۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ ہاہاہا۔۔۔ دائیں طرف والے نے ۶۵ کروڑ بائیں طرف والے نے ۵۶ کروڑ کمائے۔۔۔ درمیان میں نیازی ایسے ہی رہ گیا؟؟؟ واہ
لگے رہو مولانا فضل الرحمان کے بھائی۔لگے رہو منیٰ بھائی۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ ہاہاہا۔۔۔ دائیں طرف والے نے ۶۵ کروڑ بائیں طرف والے نے ۵۶ کروڑ کمائے۔۔۔ درمیان میں نیازی ایسے ہی رہ گیا؟؟؟ واہ
نیازی خدا نہیں ہے۔ تحقیقاتی رپورٹ پر ایکشن لیتا ہے الزامات پر نہیں۔ آپ کے کرپٹ لیڈر الزامات تو کیا انکوائری رپورٹس پر بھی ایکشن نہیں لیتے۔لگے رہو منیٰ بھائی۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ ہاہاہا۔۔۔ دائیں طرف والے نے ۶۵ کروڑ بائیں طرف والے نے ۵۶ کروڑ کمائے۔۔۔ درمیان میں نیازی ایسے ہی رہ گیا؟؟؟ واہ
خسرو بختیار کا قلمدان تبدیل کرتے ہوئے انہیں وزارت اقتصادی امور دے دی گئینیازی خدا نہیں ہے۔ تحقیقاتی رپورٹ پر ایکشن لیتا ہے الزامات پر نہیں۔ آپ کے کرپٹ لیڈر الزامات تو کیا انکوائری رپورٹس پر بھی ایکشن نہیں لیتے۔
![]()
عمران خان نہ کھاتا ہے نہ لگاتا ہے۔
عمران خان نہ کھاتا ہے نہ لگاتا ہے۔
25 اپریل کو یہ بھی فارغ ہو جائے گا۔ انتظار فرمائیں۔جیل بیجنے کے بجائے دوسری وزارت۔۔ہاہاہاہاہا۔۔۔ گریٹ گیمبلر
جھوٹ بول رہا ہے۔ حکومت کو زراعت پر بریفنگ یہ خود ہی دیا کرتا تھا۔
جھوٹ بول رہا ہے۔ حکومت کو زراعت پر بریفنگ یہ خود ہی دیا کرتا تھا۔
PML-N cries foul as Jahangir Tareen briefs cabinet meeting on agriculture - DAWN.COM
25 اپریل کو یہ بھی فارغ ہو جائے گا۔ انتظار فرمائیں۔
عمران خان نے زراعت پر بریفنگ کیلئے ایک ٹیم بنائی تھی جو کابینہ کو مشورے دیتی تھی۔ جہانگیرترین اس کو ہیڈ کر رہے تھے۔ ن لیگ اس پر ماضی میں اعتراض بھی کر چکی ہے۔ اوپر ڈان کی خبر پڑھ لیں۔ ترین سے اس ٹیم کی سربراہی لے لی گئی ہے۔ کیونکہ اس نے غلط مشورے دئے تھے۔تو دکھا دیں جو وہ نوٹیفیکیشن مانگ رہا ہے۔۔۔۔۔۔۔۔ کسی حکومتی رکن کے پاس ہو نہ ہو اپکے پاس تو کاپی ہوگی۔۔۔