1. اردو محفل سالگرہ شانزدہم

    اردو محفل کی سولہویں سالگرہ کے موقع پر تمام اردو طبقہ و محفلین کو دلی مبارکباد!

    اعلان ختم کریں

گندم بحران کی تحقیقاتی رپورٹ مکمل، ذمہ داروں کے نام سامنے آگئے

جاسم محمد نے 'معیشت و تجارت' کی ذیل میں اس موضوع کا آغاز کیا، ‏اپریل 4, 2020

  1. آورکزئی

    آورکزئی محفلین

    مراسلے:
    2,000
    جھنڈا:
    UnitedArabEmirates
    وہ لوگ بقول اپ کے تو کرپٹ تھے نیازی تو نہیں تھا نا ؟؟؟
     
    • متفق متفق × 1
  2. جاسم محمد

    جاسم محمد محفلین

    مراسلے:
    30,987
    انکوائری رپورٹ کا صفحہ نمبر 24 پڑھ لیجئے۔ تمام بینی فیشریز کا ذکر موجود ہے۔
    [​IMG]
     
  3. جاسم محمد

    جاسم محمد محفلین

    مراسلے:
    30,987
    عمران خان نے خود انکوائری اس لئے کرواکر پبلک کی تاکہ سب کے سامنے دودھ کا دودھ اور پانی کا پانی ہو جائے۔ بغیر انکوائری ترین، بختیار، چوہدری، شریف، زرداری مافیاز کو جیلوں میں ڈال دیتا تو سارے لفافی شور مچاتے کہ انتقام لے رہا ہے۔
     
    • پسندیدہ پسندیدہ × 1
    • دوستانہ دوستانہ × 1
  4. آورکزئی

    آورکزئی محفلین

    مراسلے:
    2,000
    جھنڈا:
    UnitedArabEmirates
    [​IMG]
     
    • پر مزاح پر مزاح × 1
  5. جاسم محمد

    جاسم محمد محفلین

    مراسلے:
    30,987
    عمران خان نے ان مافیاز کو اپنے ساتھ لگا کر ایک موقع دیا تھا کہ شاید سدھر جائیں۔ لیکن یہ ہر حکومت میں لوٹ مار کے اتنے عادی ہو چکے تھے کہ سمجھتے تھے کہ عمران خان کو بھی بلیک میل کر لیں گے۔ اب اس نے خود ان کے خلاف انکوائری کر وا کر پبلک میں ننگا کر دیا ہے۔
     
    • پر مزاح پر مزاح × 1
  6. جاسم محمد

    جاسم محمد محفلین

    مراسلے:
    30,987
    یو تھئے تو کب سے کہہ رہے ہیں فوری کاروائی کرو ترین، خسرو، شریف، زرداری، چوہدری اور دیگر مافیاز کے خلاف جو آٹا ، چینی بحران میں ملوث ہیں۔ ان کو بچا کون رہا ہے؟ وہی روایتی کرپٹ اپوزیشن
    [​IMG]
     
    • پر مزاح پر مزاح × 2
  7. جاسم محمد

    جاسم محمد محفلین

    مراسلے:
    30,987
    نیازی کرپٹ نہیں ہے اسی لئے اس نے شوگر، آٹا مافیا کے خلاف خود انکوائری کروا کر رپورٹ پبلک کی ہے۔ چاہتا تو پچھلی حکومتوں کی طرح ان مافیاز کو بچا سکتا تھا۔ لیکن وہ ان کے ہاتھوں بلیک میل نہیں ہوا۔
     
    • پر مزاح پر مزاح × 1
    • مضحکہ خیز مضحکہ خیز × 1
  8. آورکزئی

    آورکزئی محفلین

    مراسلے:
    2,000
    جھنڈا:
    UnitedArabEmirates
    لگے رہو منیٰ بھائی۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ ہاہاہا۔۔۔ دائیں طرف والے نے ۶۵ کروڑ بائیں طرف والے نے ۵۶ کروڑ کمائے۔۔۔ درمیان میں نیازی ایسے ہی رہ گیا؟؟؟ واہ
     
    • پر مزاح پر مزاح × 1
  9. جاسم محمد

    جاسم محمد محفلین

    مراسلے:
    30,987
    عمران خان نہ کھاتا ہے نہ لگاتا ہے۔
     
    • پر مزاح پر مزاح × 1
  10. جاسم محمد

    جاسم محمد محفلین

    مراسلے:
    30,987
    لگے رہو مولانا فضل الرحمان کے بھائی۔
     
    • پر مزاح پر مزاح × 1
  11. جاسم محمد

    جاسم محمد محفلین

    مراسلے:
    30,987
    نیازی خدا نہیں ہے۔ تحقیقاتی رپورٹ پر ایکشن لیتا ہے الزامات پر نہیں۔ آپ کے کرپٹ لیڈر الزامات تو کیا انکوائری رپورٹس پر بھی ایکشن نہیں لیتے۔
    [​IMG]
     
    • پر مزاح پر مزاح × 1
  12. آورکزئی

    آورکزئی محفلین

    مراسلے:
    2,000
    جھنڈا:
    UnitedArabEmirates
    خسرو بختیار کا قلمدان تبدیل کرتے ہوئے انہیں وزارت اقتصادی امور دے دی گئی
     
    • پر مزاح پر مزاح × 1
  13. آورکزئی

    آورکزئی محفلین

    مراسلے:
    2,000
    جھنڈا:
    UnitedArabEmirates
    جیل بیجنے کے بجائے دوسری وزارت۔۔ہاہاہاہاہا۔۔۔ گریٹ گیمبلر
     
    • پر مزاح پر مزاح × 2
  14. آورکزئی

    آورکزئی محفلین

    مراسلے:
    2,000
    جھنڈا:
    UnitedArabEmirates
    لیکن ترین تو اس عہدے پر تھا ہی نہیں۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ ہاہاہا
     
    • پر مزاح پر مزاح × 1
  15. آورکزئی

    آورکزئی محفلین

    مراسلے:
    2,000
    جھنڈا:
    UnitedArabEmirates
     
    • متفق متفق × 2
  16. جاسم محمد

    جاسم محمد محفلین

    مراسلے:
    30,987
    25 اپریل کو یہ بھی فارغ ہو جائے گا۔ انتظار فرمائیں۔
     
    • دوستانہ دوستانہ × 1
  17. جاسم محمد

    جاسم محمد محفلین

    مراسلے:
    30,987
    • پر مزاح پر مزاح × 2
  18. آورکزئی

    آورکزئی محفلین

    مراسلے:
    2,000
    جھنڈا:
    UnitedArabEmirates
    تو دکھا دیں جو وہ نوٹیفیکیشن مانگ رہا ہے۔۔۔۔۔۔۔۔ کسی حکومتی رکن کے پاس ہو نہ ہو اپکے پاس تو کاپی ہوگی۔۔۔
     
    • دوستانہ دوستانہ × 1
  19. آورکزئی

    آورکزئی محفلین

    مراسلے:
    2,000
    جھنڈا:
    UnitedArabEmirates
    جب یہ ہونا ہے تو دوسرا قلمدان دینے کا مطلب ؟؟؟
     
    • دوستانہ دوستانہ × 1
  20. جاسم محمد

    جاسم محمد محفلین

    مراسلے:
    30,987
    عمران خان نے زراعت پر بریفنگ کیلئے ایک ٹیم بنائی تھی جو کابینہ کو مشورے دیتی تھی۔ جہانگیرترین اس کو ہیڈ کر رہے تھے۔ ن لیگ اس پر ماضی میں اعتراض بھی کر چکی ہے۔ اوپر ڈان کی خبر پڑھ لیں۔ ترین سے اس ٹیم کی سربراہی لے لی گئی ہے۔ کیونکہ اس نے غلط مشورے دئے تھے۔
     
    • دوستانہ دوستانہ × 1

اس صفحے کی تشہیر