گمشدہ ہائیڈروجن بم

نبیل

تکنیکی معاون
یہ خبر تو آج کی ہے لیکن یہ واقعہ 40 سال قبل کا ہے۔ ڈی کلاسیفائڈ انفارمیشن کے مطابق آج سے چالیس سال قبل 1968 میں شمالی گرین لینڈ میں امریکہ کا ایک بی 52 طیارہ گر کر تباہ ہو گیا تھا۔ اس بمبار طیارے میں 4 نیوکلیائی ہتھیار موجود تھے اور اس حادثے کے بعد اس کے متعلق شائع ہونے والی رپورٹ کے مطابق یہ تمام نیوکلائی وار ہیڈ زمین پر گرتے ہی ڈیٹونیٹ ہو گئے تھے۔ لیکن اب سامنے آنے والی رپورٹ کے مطابق اصل میں تین نیوکلائی وار ہیڈ تباہ ہوئے تھے جبکہ چوتھے وار ہیڈ کے متعلق کچھ پتا نہیں چلا تھا اور امریکہ نے خفیہ طور پر اس کی تلاش جاری رکھی تھی۔

مزید پڑھیں۔۔
 
Top