گمشدہ حروف

حماد

محفلین
لگتا ہے کہ آپ نے یہ بھی کنڈل پر پڑھ لی ہے ساری :)
ہاہاہا -- جی بہت دلچسپ تھیں دونوں کتابیں۔
ایک فقرہ پڑھ کر میں اتنا ہنسا کہ مت پوچھئے۔ اب بھی کبھی یاد آجائے تو دیہاتیوں کی سادگی پر زیر لب مسکرا دیتا ہوں۔
"آدم خور کے شکار میں یہ بھی مشکل ہوتی ہے کہ توہم پرست لوگ سمجھتے ہیں کہ اگر وہ اس کے بارے میں کچھ بھی کہیں گے تو آدم خور کو علم ہو جائے گا کہ کس نے اس کے خلاف بات کی ہے اور پھر سب سے پہلے وہ انہی کا ٹینٹوا دبائے گا"
 

شمشاد

لائبریرین
ھار

گھاگر، جھاجر اور بھابر ہو چکے ہیں۔

قیصرانی بھائی آپ کو بتانے کی بجائے پھر سے وہی لفظ دینا چاہیے تھا۔
 

حماد

محفلین
اتنی اچھی کوشش کہ کہیں یہ احساس نہیں ہوا کہ ترجمہ پڑھ رہا ہوں۔ اور یہی ایک اچھے ترجمے کی خوبی ہوتی ہے۔
 
Top