گلگت بلتستان کے سفر کا پلان

یاز

محفلین
یاز بھائی یہ کونسی چوٹی ہے-


IMG_20180609_224726.jpg


ایسے پہچاننا بہت مشکل ہے بھائی۔
صرف اندازہ ہے کہ کے ٹو یا کوئی 8000 میٹر والی چوٹی نہیں ہے۔
 

یاز

محفلین
اس پوسٹ میں پہلی ویڈیو دیکھیں-
اس سے کچھ سمجھ آتی ہے-

Faisal Khan
چین اور سکردو کا فضائی روٹ چلاس یا بونجی کے بعد مختلف ہو جاتا ہے۔ اس لئے ضروری نہیں کہ یہ چوٹی دونوں سفر میں دکھائی دے۔ ہاں اگر نانگاپربت کے قرب و جوار میں ہو تو الگ بات ہے۔
 

زیک

مسافر
میرا نام زیک ہے اور میں traveloholic ہونے کے ساتھ ساتھ planoholic بھی ہوں
کہنے کا مقصد یہ ہے کہ سیر سپاٹے کا شوق ملنے والے مواقع سے بہت زیادہ ہے۔ اس کا نتیجہ یہ ہے کہ کئی سال ایڈوانس میں ٹرپ پلان ہو رہے ہیں۔

یعنی ابھی کی غیر حاضری ایک بہترین ایڈونچر کی وجہ سے تھی لیکن یہ پاکستان کا ٹرپ نہ تھا
 
Top