مبارکباد گلابی گلابی سی مقدس بٹیا کو سرخ جوڑا مبارک ہو

شمشاد

لائبریرین
چلو خیر جو بھی ہوا اب تو وہ وقت گزر گیا۔

اب دو سال تک شرمانے کی پریکٹس کر لو۔
 

مقدس

لائبریرین
ہاہاہاہاہاہاہاہا

ہاہاہاہاہاہا

سعود بھیا اور شمشاد بھیا
یو آر سو رائٹ

میری پھوپھو بڑی والی جو ہیں وہ کہتی ہیں کہ اس کو بالکل بھی شرم نہیں ہے
 

شمشاد

لائبریرین
جمعہ کے مبارک دن، تو اس دن تو زیادہ شرم آنی چاہیے، کہیں نہ کہیں کچھ گڑبڑ ضرور ہے۔
 

شمشاد

لائبریرین
یہ کنفیوشش کا قول ہے اور ایسےقول پر سنجیدگی سے سوچنا چاہیے۔ اب یہ مت پوچھنا کہ کنفیوشش کون ہے۔
 

شمشاد

لائبریرین
مجھے خوب بھی نہیں معلوم کہ کبھی ان سے ملاقات نہیں ہوئی لیکن عمران سیریز کی کہانیوں میں اکثر ان کے اقوال پڑھے ہیں۔
 

عمر ثالث

محفلین
ہماری اس بہن مقدس کو نئی خوشی مبارک ہو، امید ہے یہ نیا سفر خوشیوں، برکتوں اور رفعتوں کا مجموعہ رہے گا۔
اسلام ہی ہمارا نصب العین ہے اور اسے پورے عالم میں پھیلا کر دم لینا ہے۔ یہ سبق ضرور یاد رکھیے گا، اس فقیر کی طرف سے۔
کیونکہ پہلی درسگاہ تو آپ نے ہی بننا ہے۔
بہت بہت مبارک ہو۔
 

شمشاد

لائبریرین
سعود بھائی میں تو عمران سیریز والے کنفیوشش جو کہ جوزف اور عمران کے خانساماں کا جوڑی دار ہے، اس کی بات کر رہا ہوں۔
 
Top