گستاخی معاف

توقیر عالم

محفلین
سُرخی کیسی اِن آنکھوں میں
کل شب گر میسر تھی نیند

سن میرے دل کی تو
کر مجھ کو فقیر اپنا


ہمیں جینے کہاں دے گی محبت
تقی اب موت سے التجا کر
 
aruuz.com/create

یہاں اپنے اشعار لکھتے رہیں۔ اگر کسی پر صرف سبز رنگ دکھائی دے تو موزوں ہو گا۔ موزوں شعر آپریشن کے لیے یہاں پوسٹ کر دیں۔
 
Top