گرمی دور کرنے کے طریقے - گل نوخیز اختر

دلچسپ مضمون ہے۔ گل نوخیز اختر صاحب غالباً نئے لکھاری ہیں؟؟ یہ نام پہلے نہیں سنا۔
بہت پرانے لکھاری ہیں. کافی عرصہ سے فکاہیہ کالم لکھ رہے ہیں. ان کا ناول ٹائیں ٹائیں فش غالباً 2005 یا 2006 میں پڑھا تھا.
یوسف بھائی یہاں کافی کالم پوسٹ کر چکے ہیں.
 
محمد وارث

لائبریرین
دلچسپ مضمون ہے۔ گل نوخیز اختر صاحب غالباً نئے لکھاری ہیں؟؟ یہ نام پہلے نہیں سنا۔
آپ نے اس مضمون کو دلچسپ ہی کہہ دیا، اللہ ،کہیں کوئی ذاتی پیغام میں نصیحت تو نہیں آ گئی۔ مجھے صرف اس بات پر ذاتی پیغام میں تنبیہ کی گئی کہ تم نے اس مضمون کو پسندیدہ کی ریٹنگ دی ہے کچھ تو شرم کرو، اللہ اللہ :)
 
لاریب مرزا

محفلین

ہائیں!! o_O
ایک ریٹنگ حیران و پریشان کی بھی ہونی چاہیے۔ :p
ہمیں تو کوئی پیغام نہیں آیا وارث بھائی۔ آئے گا تو ہم نمٹ لیں گے۔ :idontknow: :p
 
آپ نے اس مضمون کو دلچسپ ہی کہہ دیا، اللہ ،کہیں کوئی ذاتی پیغام میں نصیحت تو نہیں آ گئی۔ مجھے صرف اس بات پر ذاتی پیغام میں تنبیہ کی گئی کہ تم نے اس مضمون کو پسندیدہ کی ریٹنگ دی ہے کچھ تو شرم کرو، اللہ اللہ :)
عنوان کی ذومعنیت پر دهیان زیادہ چلا گیا ہو گا۔
 
ذومعنیت تو محفل میں ہے ہی نہیں ۔
حالانکہ میں تو پہلے ہی کہہ چُکا ہوں کہ محفل میں ایک زمرہ خاص طور پہ مردوں کے لیے ہونا چاہیے ۔ اور وہ باقاعدہ پاسورڈ پروٹیکٹڈ ہو ۔ جس نے جو بھی چَول مارنی ہے اُسے پوری آزادی ہو وہاں ۔:wink:
 
دو چار فعال ممبران کے علاوہ سب کو فیڈر چهوڑے کم ازکم دو دہائیوں سے زیادہ ہی ہو گیا ہے، تهوڑا بہت تو دائرہ اخلاق کے اندر رہتے ہوئے چلتا ہی ہے۔

الگ سے زمرہ ہو بهی تو مروجہ حدودوقیود سے باہر شاید ہی کوئی نکلے۔
 
Top