گردن میں گولی لگنے کے بعد ملالہ ہسپتال میں

قیصرانی

لائبریرین
کراچی میں تو افواج کے بیسز کی دیواروں پر لکھا ہے "اندر داخل نہ ہوں ورنہ گولی مار دی جائے گی۔" اور یہ تنبیہ اردو، سندھی اور انگریزی زبانوں میں لکھی ہے کہ کسی کو گولی مار دی جائے تو سند رہے اور بوقتِ ضرورت کام آئے۔ حتیٰ کہ کورنگی کریک ائیربیس کے باہر فضائیہ قبرستان کی دیوار پر بھی یہی لکھا ہے اور قبرستان پر تالے لگا دیے گئے ہیں۔ اس قبرستان سے قبل ایک راستہ کورنگی کریک بیس کے گھوم کر سمندر کی طرف جاتا ہے جہاں سمندر کنارے حال ہی میں بیچارے جنگ کے ماروں اور تھکے ہاروں کے لیے ایک عدد "چھوٹا" سا گولف کورس بنایا گیا ہے۔ اس گولف کورس کی نگرانی کے لیے پہاڑی تلے دروازے پر سخت گرمی میں 3،4 جوانوں کو کھڑا رہنے کی سزا دی جاتی ہے۔ ایک آدھاگولف کورس مسرور سے آگے صحرا میں بنایا گیا ہے۔ ایک پاکستان کا سب سے بڑا گولف کورس تو سب کو پتا ہی ہے۔۔۔

یہ تو برسبیلِ تذکرہ بات آگئی خیر۔ میرے بہت سارے دوست افواج کے حاضر سروس افسران کے بیٹے ہیں۔ اور ان کی عیاشیاں افواج کے پیسوں پر اپنی آنکھوں سے دیکھی ہیں میں نے۔ خیر۔۔۔
اپنی مرضی کی عینک سے دیکھ رہے ہیں۔ جو اچھا کام ہے وہ دکھائی نہیں دیتا جو برا کام ہے وہ دکھائی دے رہا ہے؟
 
عسکری

معطل
کل جو ایم آئی-171 استمال ہوا تھا ملالہ کو لے جانے کے لیے وہ چیف کے لیے استمال ہونے والا خصوصی ہیلی کاپٹر تھا

483016_408748409181022_1684443668_n.jpg

Chief of Army Staff (COAS) General Ashfaq Parvez Kayani, visited CMH Peshawar, today, to oversee the treatment being given to Malala Yousafzai to meet her family. COAS strongly condemned this heinous act of terrorism. He said, the cowards who attacked Malala and her fellow students, have shown time and again how little regard they have for human life and how low they can fall in their cruel
ambition to impose their twisted ideology. This is not the first time they have targeted children, the attack on Parade Lane, Rawalpindi is a painful reminder of their bloodlust. They have no respect even for the golden words of the prophet (PBUH) that “the one who is not kind to children, is not amongst us”. Such inhuman acts clearly expose the extremist mindset the Nation is facing. In attacking Malala, the terrorist have failed to grasp that she is not only an individual, but an icon of courage and hope, who vindicates the great sacrifices that the people of Swat and the nation gave, for wresting the valley from the scourge of terrorism. She has become a symbol for the values that the Army, with the nation behind it, is fighting to preserve for our future generations. These are the intrinsic values of an Islamic society, based on the principles of liberty, Justice and equality of man. Islam guarantees each individual – male or female – equal and inalienable rights to life, property and human dignity, with faith and education as the chief obligations to achieve enlightenment. We wish to bring home a simple message: WE REFUSE TO BOW BEFORE TERROR. WE WILL FIGHT, REGARDLESS OF THE COST WE WILL PREVAIL INSHA ALLAH. COAS re-emphasised that the terrorists underestimate the resolve and resilience of the people of Pakistan. It is time we further unite and stand up to fight the propagators of such barbaric mindset and their sympathizers.
 
Fawad -

محفلین
فواد – ڈيجيٹل آؤٹ ريچ ٹيم – يو ايس اسٹيٹ ڈيپارٹمينٹ

تعليم کے دشمنوں نے ايک بار پھر حملہ کيا۔ اس بار ملالا يوسف زئی کو نشانہ بنايا گيا جو کہ " قومی امن انعام" بھی جيت چکی ہیں۔ سکول کے بچوں کو نشانہ بنانا ایک بہت بڑا ظلم ہے۔ اس کی مذمت کی جانی چاہیے۔

فواد – ڈيجيٹل آؤٹ ريچ ٹيم – يو ايس اسٹيٹ ڈيپارٹمينٹ
www.state.gov
http://www.facebook.com/USDOTUrdu
 
ہاں یار تو بھی ہماری جان چھوڑ دے پلیز اب
 
فواد – ڈيجيٹل آؤٹ ريچ ٹيم – يو ايس اسٹيٹ ڈيپارٹمينٹ

تعليم کے دشمنوں نے ايک بار پھر حملہ کيا۔ اس بار ملالا يوسف زئی کو نشانہ بنايا گيا جو کہ " قومی امن انعام" بھی جيت چکی ہیں۔ سکول کے بچوں کو نشانہ بنانا ایک بہت بڑا ظلم ہے۔ اس کی مذمت کی جانی چاہیے۔

فواد – ڈيجيٹل آؤٹ ريچ ٹيم – يو ايس اسٹيٹ ڈيپارٹمينٹ
www.state.gov
http://www.facebook.com/USDOTUrdu

سب چھوڑیں آپ یہ بتائیں امریکہ میں مین پوری اور گٹکے پر پابندی تو نہیں؟؟؟؟
 
فاتح

لائبریرین
فواد – ڈيجيٹل آؤٹ ريچ ٹيم – يو ايس اسٹيٹ ڈيپارٹمينٹ

تعليم کے دشمنوں نے ايک بار پھر حملہ کيا۔ اس بار ملالا يوسف زئی کو نشانہ بنايا گيا جو کہ " قومی امن انعام" بھی جيت چکی ہیں۔ سکول کے بچوں کو نشانہ بنانا ایک بہت بڑا ظلم ہے۔ اس کی مذمت کی جانی چاہیے۔

فواد – ڈيجيٹل آؤٹ ريچ ٹيم – يو ايس اسٹيٹ ڈيپارٹمينٹ
www.state.gov
http://www.facebook.com/USDOTUrdu
یعنی تم یہ کہنا چاہتے ہو کہ امریکہ کے بنائے ہوئے طالبان نے ملالہ کو گولیاں ماری ہیں اور امریکا اس کی مذمت کرتا ہے۔ تف ہے تم پر
 
عسکری

معطل
یعنی تم یہ کہنا چاہتے ہو کہ امریکہ کے بنائے ہوئے طالبان نے ملالہ کو گولیاں ماری ہیں اور امریکا اس کی مذمت کرتا ہے۔ تف ہے تم پر
یہ نہیں جانتا وہ پینٹاگون کا پلان ہے ہمیں وار آن ٹیرر میں گھسیٹنے اور اس میں اپنے ساتھ شامل رکھنے کا
 
arifkarim

معطل
فواد – ڈيجيٹل آؤٹ ريچ ٹيم – يو ايس اسٹيٹ ڈيپارٹمينٹ

تعليم کے دشمنوں نے ايک بار پھر حملہ کيا۔ اس بار ملالا يوسف زئی کو نشانہ بنايا گيا جو کہ " قومی امن انعام" بھی جيت چکی ہیں۔ سکول کے بچوں کو نشانہ بنانا ایک بہت بڑا ظلم ہے۔ اس کی مذمت کی جانی چاہیے۔

فواد – ڈيجيٹل آؤٹ ريچ ٹيم – يو ايس اسٹيٹ ڈيپارٹمينٹ
www.state.gov
[URL='http://www.facebook.com/USDOTUrdu[/quote']http://www.facebook.com/USDOTUrdu[/URL]
یعنی دو دشمن جنہیں آپ ہی کے حضرت امریکہ نے 1980 کی دہائی میں دینی تعلیم سے متعارف کروایا تھا اور روس جہاد سکھایا تھا؟
 
Top