گانوں کا کھیل

جاویداقبال

محفلین
السلام علیکم ورحمۃ اللہ برکاتہ،

چلوہم لکھ دیتے ہیں۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔سسٹرسارہ ن سے گانا

ناں ناں کرتے پیار میں کرگئی پیار میں کرگئی

والسلام
جاویداقبال
 

حجاب

محفلین
پتھر کے خدا پتھر کے صنم
پتھر کے انسان پائے ہیں
تم شہرِ محبت کہتے ہو
ہم جان بچا کے آئے ہیں۔پنکج داس

چ
 
محفل فورم صرف مطالعے کے لیے دستیاب ہے۔
Top