گانوں کا کھیل

کیفیت
مزید جوابات کے لیے دستیاب نہیں

سارہ خان

محفلین
ابھی تک کسی نے نہیں لکھا۔۔۔
میں ہی لکھ دیتی ہوں ۔۔

قصہ ہم لکھیں گے دل بے قرار کا
خط میں سجا کے پھول ہم پیار کا۔۔


اب ج
 

قیصرانی

لائبریرین
ذرا ذرا بہکتا ہے
آج تو میرا تن بدن
میں پیاسی ہوں
مجھے بھر لے
اپنی بانہوں میں
میری قسم
تجھ کو صنم
دور کہیں‌نہ جا
کہتی ہے
یہ دوری
پاس میرے
آجانا

آ
 

تیشہ

محفلین
چھوٹے بھیا ، میں نے میوزک کے ساتھ اپنی آواز میں گانے گائے ہیں :D سچی سے رئیل گلوکارہ سے زیادہ اچھے ہیں میرے ۔ :p
 
کیفیت
مزید جوابات کے لیے دستیاب نہیں
Top