نام کیا ہے پیار کا مارا گھر کا پتہ دو دل ہے تمھارا کیا کرتے ہو تم سے پیا اس کا نتیجہ جو ہو یار ج
د دھند کے پیچھے معطل فروری 27، 2007 #861 نام کیا ہے پیار کا مارا گھر کا پتہ دو دل ہے تمھارا کیا کرتے ہو تم سے پیا اس کا نتیجہ جو ہو یار ج
قیصرانی لائبریرین فروری 27، 2007 #863 پاس آتے رھو جاتے رھو اک نه اک دن محبت ھاں محبت ھو جاءے گی میں بھی کھو جاوں گا تو بھی کھو جاءے گی ت
د دھند کے پیچھے معطل فروری 27، 2007 #864 تو کل چلاجائے گا تو میں کیا کروں گا تو یاد بہت آئے گا تو میں کیا کروں گا گ
قیصرانی لائبریرین فروری 27، 2007 #869 لے جا میری دعائیں لے جا پر دیس جانے والے جا کر بھلا نہ دینا دل سے میری وفائیں لے جا میری دعائیں د
حجاب محفلین فروری 27، 2007 #870 دل کے ٹکڑے ٹکڑے کر کے مسکرا کے چل دیئے جاتے جاتے یہ تو بتا جا ہم جیئں گے کس کے لیئے۔ ش
ماوراء محفلین فروری 27، 2007 #872 اللہ رحم کرے۔ یہ قیصرانی کیسے گانے گا رہے ہیں۔ کہیں کوئی۔۔نہیں نہیں۔۔ ایسا نہیں ہو سکتا۔ تاروں کو محبت امبر سے پھولوں کو شبنم سے ۔۔۔۔ پ
اللہ رحم کرے۔ یہ قیصرانی کیسے گانے گا رہے ہیں۔ کہیں کوئی۔۔نہیں نہیں۔۔ ایسا نہیں ہو سکتا۔ تاروں کو محبت امبر سے پھولوں کو شبنم سے ۔۔۔۔ پ
ظفری لائبریرین فروری 27، 2007 #873 منہ دکھائی میں گیا تھا ظاہر ہے کچھ نہ کچھ تو ہونا تھا ۔۔۔ دل ُان کا ٹُوٹا اور شیشہ قیصرانی کے اپنے کمرے کا ۔۔۔ پیار میں ہم نے کھائی ہے ٹھوکر دل ہے ٹوٹا مگر ہم ہیں جوکر د
منہ دکھائی میں گیا تھا ظاہر ہے کچھ نہ کچھ تو ہونا تھا ۔۔۔ دل ُان کا ٹُوٹا اور شیشہ قیصرانی کے اپنے کمرے کا ۔۔۔ پیار میں ہم نے کھائی ہے ٹھوکر دل ہے ٹوٹا مگر ہم ہیں جوکر د
قیصرانی لائبریرین فروری 28، 2007 #874 دور کہیں سے آئی مجھے تیری یہ صدا تنہائیوں کے اندھیروں میں روشنی کی پکار ر
عمر سیف محفلین فروری 28، 2007 #877 شیشے کے گھروں میں دیکھو تو پتھر دل والے بستے ہیں جو پیار کو کھیل سمجھتے ہیں اور توڑ کے دل کو ہنستے ہیں اب ت
شیشے کے گھروں میں دیکھو تو پتھر دل والے بستے ہیں جو پیار کو کھیل سمجھتے ہیں اور توڑ کے دل کو ہنستے ہیں اب ت