گانوں کا کھیل (2)

عمر سیف

محفلین
بہت خوبصورت ہیں آنکھیں تمھاری

اب ت

اور یہ 99 صفحات پورے ہونے کو ہیں 100 سے پہلے پہلے شمشاد نیا دھاگہ کھول لیں۔
 

سیما علی

لائبریرین
آج سوچا تو آنسو بھر آئے
مدتیں ہو گئی ہئں مسکرائے
ہووووووو اوووووووو
وہ دل کہاں سے لاؤں تیری یاد جو بُھلا دے
مجھے یاد آنے والے کوئی راستہ بتا دے

رہنے دے مجھ کو اپنے قدموں کی خاک بن کر
جو نہیں تُجھے گوارا مجھے خاک میں ملا دے

میرے دل نے تُجھ کو چاہا کیا یہی میری خطا ہے
مانا خطا ہے لیکن ایسی تو نہ سزا دے
د سے
 

سیما علی

لائبریرین
دل دھڑکے میں تم سے کیسے کہوں
کہتی ہے میری نظر شکریہ ۔۔
ہو کہتی ہے میری نظر شکریہ

تم میری امنگوں کی شب کے لیے
آئے ہو بن کے سحر شکریہ

ہوئے ہوئے ہوئے۔۔
کہتی ہے میری نظر شکریہ
دل دھڑکے۔۔۔

ش سے
 

گُلِ یاسمیں

لائبریرین
شکریہ شکریہ شکریہ میرے پیا
جتنے سوئے خواب تھے سب کو جگا دیا

کیا کہوں کیا میں نے تم سے مل کے پایا ہے
تم جو آئے زندگی میں ، رنگ آیا ہے
آئو تم کو لے چلوں میں دل کی راہوں میں
آج ہم کو منزلوں نے خود بلایا ہے
شکریہ شکریہ شکریہ میرے پیا
:D
 

سیما علی

لائبریرین
شکریہ شکریہ شکریہ میرے پیا
جتنے سوئے خواب تھے سب کو جگا دیا

کیا کہوں کیا میں نے تم سے مل کے پایا ہے
تم جو آئے زندگی میں ، رنگ آیا ہے
آئو تم کو لے چلوں میں دل کی راہوں میں
آج ہم کو منزلوں نے خود بلایا ہے
شکریہ شکریہ شکریہ میرے پیا
:D
اب کس حرف سے ????
 

سیما علی

لائبریرین
خدا وہ وقت نہ لائےکہ سوگوار ہو تو
سکوں کی نیند تجھے بھی حرام ہو جائے

تری مَََسرتِِِِِ پیہم تمام ہو جائے
تری حیات تجھے تلخ جام ہو جائے

غموں سے آئینہ دل گداز ہو ترا
ہجومِِ ِِیاس سے بے تاب ہو کے رہ جائے

ب سے
 

گُلِ یاسمیں

لائبریرین
بلے بلے ہوووووو بلے بلے
کالی کگری لوا دے گوٹا جے تو میری ٹور ویکھنی

بلے بلے نی ماں دی اے موم بتئیے
ہو بلے بلے
سارے پنڈ وچ چانن تیرا
نی ماں دی اے موم بتئیے

ل سے
 

سیما علی

لائبریرین
بلے بلے ہوووووو بلے بلے
کالی کگری لوا دے گوٹا جے تو میری ٹور ویکھنی

بلے بلے نی ماں دی اے موم بتئیے
ہو بلے بلے
سارے پنڈ وچ چانن تیرا
نی ماں دی اے موم بتئیے

ل سے
لال دوپٹے والی ذرا نام تو بتا
اور نہیں آتا
ن سے
 
Top