گاندھی گارڈن ایک طنزیہ:از: محمد خلیل الرحمٰن

محمد خلیل الرحمٰن نے 'آپ کی طنزیہ و مزاحیہ تحریریں' کی ذیل میں اس موضوع کا آغاز کیا، ‏دسمبر 21, 2012

  1. محمد خلیل الرحمٰن

    محمد خلیل الرحمٰن مدیر

    مراسلے:
    7,611
    جھنڈا:
    Pakistan
    موڈ:
    Festive
    محمود احمد غزنوی بھائی! اور تلمیذ بھائی!

    دوسری قسط تو وہ لکھیں گے جنھیں اس کہانی کا سیکوئل لکھنا مقصود ہوگا۔ ادیب کا کام نشاندہی کرنا ہے۔ معاشرے کی اصلاح ان خرابیوں کے پیش نظر مصلحوں اور سیاست دانوں کا کام ہے۔دعا کیجیے کہ اللہ ہمیں ایسے مصلح عطا فرمائے۔

    ویسے آپ کی تجویز خوب ہے کہ اس احقر کی اس تحریر کو مطالعہ پاکستان کے نصاب میں شامل کردیا جائے۔
     
    • پسندیدہ پسندیدہ × 3
  2. محمد خلیل الرحمٰن

    محمد خلیل الرحمٰن مدیر

    مراسلے:
    7,611
    جھنڈا:
    Pakistan
    موڈ:
    Festive
    جزاک اللہ شمشاد بھائی، محمد وارث صاحب، شیزان بھائی، زیش بھائی، باباجی ، اور رانا بھائی۔
    خوش رہیے
     
    • پسندیدہ پسندیدہ × 1
  3. فرحت کیانی

    فرحت کیانی لائبریرین

    مراسلے:
    10,984
    جھنڈا:
    Pakistan
    موڈ:
    Confused
    :applause: :applause: :applause:
    حسبِ روایت لاجواب تحریر۔ :)
    بہت شکریہ خلیل بھائی! :)
     
    • زبردست زبردست × 1
    • متفق متفق × 1
  4. پردیسی

    پردیسی محفلین

    مراسلے:
    1,185
    جھنڈا:
    Pakistan
    موڈ:
    Festive
    بہت خوب خلیل صاحب۔۔خوب انداز بیاں اور اچھی تصویر کشی
    مزا آگیا۔۔خوش رہئے
     
    • زبردست زبردست × 1
    • متفق متفق × 1
  5. محمد خلیل الرحمٰن

    محمد خلیل الرحمٰن مدیر

    مراسلے:
    7,611
    جھنڈا:
    Pakistan
    موڈ:
    Festive
    جزاک اللہ اور شکریہ فرحت کیانی بہنا!
    یاددہانی کیلیے عرض کرچلیں کہ یہ جملہ ہم نے جارج آرویل ہی سے مستعار لیا ہے۔ ان کا شہرہ آفاق جملہ کچھ یوں ہے
    All animals are equal but some are more equal than others
     
    • پسندیدہ پسندیدہ × 2
    • معلوماتی معلوماتی × 2
  6. تلمیذ

    تلمیذ لائبریرین

    مراسلے:
    3,914
    موڈ:
    Cool
  7. محمد بلال اعظم

    محمد بلال اعظم لائبریرین

    مراسلے:
    10,219
    جھنڈا:
    Pakistan
    موڈ:
    Angelic
    میلہ لوٹ لیا بلکہ محفل لوٹ لی۔
    زبردست۔
     
    • متفق متفق × 2
    • زبردست زبردست × 1
  8. محمد خلیل الرحمٰن

    محمد خلیل الرحمٰن مدیر

    مراسلے:
    7,611
    جھنڈا:
    Pakistan
    موڈ:
    Festive
    ذرہ نوازی ہے آپ کی ۔ شکریہ اور جزاک اللہ پسندیدگی پر قبول فرمائیے۔
     
    • پسندیدہ پسندیدہ × 1
  9. محمد خلیل الرحمٰن

    محمد خلیل الرحمٰن مدیر

    مراسلے:
    7,611
    جھنڈا:
    Pakistan
    موڈ:
    Festive
    اینمل فارم اور ہماری لائیبریری
    ہماری لائیبریری کی کتابیں جن سے ہم نے اس کہانی میں مدد حاصل کی
    ۱۔ چوپایوں کی حکومت
    ترجمہ پروفیسرجمیل اختر
    فیروز سنز کارپوریشن لمیٹڈ لاہور
    مطبوعہ ۱۹۷۳

    ۲۔ اینمل فارم
    ترجمہ سید علاؤالدین
    سٹی بُک پوائینٹ
    مطبوعہ ۲۰۰۵

    3. Animal Farm ( A fairy story) by Geor ge Orwell
    Compact Books
    Printed 1978, 1993

    4. Letts Explore
    Animal Farm a Letts Literature Guide
    by John Mahoney
    Printed 1997
     
    • زبردست زبردست × 3
    • پسندیدہ پسندیدہ × 1
    • معلوماتی معلوماتی × 1
  10. محسن وقار علی

    محسن وقار علی محفلین

    مراسلے:
    12,013
    جھنڈا:
    Pakistan
    موڈ:
    Buzzed
    کیا خوب لکھا ہے انکل:notworthy:
    تعریف کرنے کو الفاظ نہیں ہیں:silent3:
     
    • زبردست زبردست × 1
    • متفق متفق × 1
  11. سید شہزاد ناصر

    سید شہزاد ناصر محفلین

    مراسلے:
    9,328
    جھنڈا:
    Pakistan
    موڈ:
    Relaxed
    کیا کہنے بھائی جی
    کمال کی تمثیل نگاری ہے
    عموماَ اسقدر طویل دھاگے پڑھنے سے جان جاتی ہے
    مگرپڑھنا شروع کی تو ختم کئے بغیر رہا نہ گیا
    طنز مزاح مقصدیت ظرافت ان سب کو ایک جگہ جمع کرنا آسان نہیں
    اسقدر خوبصورت تحریر لکھنے پر میری جانب سے ڈھیر ساری مبارکباد
    اللہ کرے زور قلم زیادہ
     
    • متفق متفق × 1
  12. محمد خلیل الرحمٰن

    محمد خلیل الرحمٰن مدیر

    مراسلے:
    7,611
    جھنڈا:
    Pakistan
    موڈ:
    Festive
    جزاک اللہ جناب سید شہزاد ناصر بھائی!
    پسندیدگی پر شکریہ قبول فرمائیے۔

    محفلین کی ہمت افزائی ہمارے لیے مزید لکھنے کی تحریک فراہم کرتی ہے۔ خاص طور پر آپ جیسے سنجیدہ قدردان تو ہر لکھاری کا خواب ہیں۔ خوش رہیے۔
     
    • دوستانہ دوستانہ × 1
  13. شمشاد

    شمشاد لائبریرین

    مراسلے:
    200,087
    جھنڈا:
    Pakistan
    موڈ:
    Relaxed
    شہزاد بھائی طویل دھاگے بھی پڑھا کریں اور خاص کر پرانے دھاگے۔

    یہ لیجیے ایک پرانا ڈھونڈ کر لایا ہوں آپ کے لیے۔
     
    • دوستانہ دوستانہ × 2
  14. محمد خلیل الرحمٰن

    محمد خلیل الرحمٰن مدیر

    مراسلے:
    7,611
    جھنڈا:
    Pakistan
    موڈ:
    Festive
    جزاک اللہ پردیسی بھائی۔ سدا خوش رہیے۔
     
  15. محمد خلیل الرحمٰن

    محمد خلیل الرحمٰن مدیر

    مراسلے:
    7,611
    جھنڈا:
    Pakistan
    موڈ:
    Festive
    آداب عرض ہے محمد بلال اعظم بھائی۔
     
    • معلوماتی معلوماتی × 1
  16. محمد خلیل الرحمٰن

    محمد خلیل الرحمٰن مدیر

    مراسلے:
    7,611
    جھنڈا:
    Pakistan
    موڈ:
    Festive
  17. جیہ

    جیہ لائبریرین

    مراسلے:
    15,028
    جھنڈا:
    Pakistan
    موڈ:
    Blah
    اس دھاگے پر تبصرہ قرض تھا ۔ آج یہ قرض بھی بے باق کر لوں:)

    محمد خلیل الرحمٰن انکل کو میں اگر پیروڈی کا بادشاہ کہوں تو حق بجانب ہوں۔ ان کی شعروں کی پیروڈیاں تو ہم پڑھ چکے ہیں آج نثری پیروڈی بھی پڑھ لی۔

    اب میں کیا تعریف کروں۔ یہ طنزیہ ایک مشہور ناول غالبا اینمل فارم کی پیروڈی ہے ۔ میں نے اصل ناول تو نہیں پڑھا مگر ذکر سنا ہے۔ وہ طنزیہ ناول تو جیسا ہوگا، ہوگا مگر اس پیروڈی نے کافی متاثر کیا۔ اس خوبی سے پاکستان کے ابتدائی حالات پر منطبق کیا ہے کہ جی عش عش کر اٹھا۔ انداز بیان نہایت سنجیدہ تحریر مربوط اور رواں ہے۔ کہیں جھول نہیں ۔ تحریر اگرچہ دس بارہ صفحات پر محیط ہے مگر پھر بھی تشنگی رہی۔ اس کو اور پھیلانا چاہیے تھا۔
    پروف کی غلطیاں چند ایک نوٹ کر لی ہیں۔ موقع ملا تو پروف کر کے یہاں پوسٹ کر لوں گی
     
    • پسندیدہ پسندیدہ × 2
    • دوستانہ دوستانہ × 1
  18. محمد خلیل الرحمٰن

    محمد خلیل الرحمٰن مدیر

    مراسلے:
    7,611
    جھنڈا:
    Pakistan
    موڈ:
    Festive
    جزاک اللہ جیہ بٹیا! پسندیدگی کا بہت شکریہ۔ لیجیے آپ کے لیے اصل انگریزی ٹیکسٹ بھی ڈھونڈ لائے ہیں ۔موقعہ ملا تو اردو ترجمے کو بھی اسکین کرکے پیش کریں گے۔

    ہمیں بھی یہ لکھ کر تشنگی رہ گئی۔ ارادہ تو ہے کہ اسے اور پھیلائیں ۔ اللہ مالک ہے۔اصل ناول پڑھنے کے بعد آپ دیکھیں گی کہ زیادہ تر واقعات وہی ہیں جو اصل ناول میں ہیں لیکن ہم نے انہیں پاکستان کی تاریخ پر بعینہ چسپاں کرنے کی کوشش کی ہے۔ اس کوشش میں ہم کہاں تک کامیاب رہے ، اس کا فیصلہ آپ اور دیگر محفلین کریں گے۔
     
    • پسندیدہ پسندیدہ × 1
  19. جیہ

    جیہ لائبریرین

    مراسلے:
    15,028
    جھنڈا:
    Pakistan
    موڈ:
    Blah
    آپ بالکل کامیاب رہے ہیں انکل جی۔ اس میں کوئی شک نہیں۔ انگریزی ناول ڈاون لوڈ کر لیا ہے۔
     
    • پسندیدہ پسندیدہ × 1
    • دوستانہ دوستانہ × 1
  20. راشد اشرف

    راشد اشرف محفلین

    مراسلے:
    1,426
    اینمل فارم نہیں پڑھا لیکن یہ اس سے اچھا ہوگا
     
    • پسندیدہ پسندیدہ × 2
    • دوستانہ دوستانہ × 1

اس صفحے کی تشہیر