شمشاد
لائبریرین
جناب ترکیب تو پوچھی جا سکتی ہے لیکن اب میںنے فیصلہ کر لیا ہے کہ کوئی بھی ترکیب پوچھے گا تو اس تھریڈ میںنہیںبتاؤنگی بلکہ ایک نیا دھاگہ شروع کرکے اس میں لکھ دوں گی ۔ کیونکہ یہاں تو وہی رواج ہے " جو بولے وہی کنڈا کھولے "۔
![]()
![]()
![]()
![]()
![]()
![]()
![]()
آ ہا ہا ہا
رواعتی ساسوں والا طعنہ تو جلدی سے دے دیا کہ " جیہڑا بولے اوہی کنڈا کھولے" اور وہ اتنا بڑا بڑا لکھ کر، لیکن کیا واقعی کنڈا کھولا بھی تھا میرا مطلب ہے کیا واقعی حلوہ بنا کر کھلایا بھی تھا۔ ہیں جی۔

اﷲ کا شکر ہے وہ بھی ٹھیک ہے ۔ بس ڈاکٹر نے ایک گھنٹہ واک بتائی ہے دوا کوئی نہیں اور گاجر کا حلوہ بھی نہیں کیونکہ اس سے وزن بڑھ جائے گا اور آپ تو جانتے ہی ہیںکہ میںکتنی ہیلتھ کانشس ہوں ۔ اس لیے اپنے ساتھ ساتھ سب بہن بھائیوں کے وزن بھی قابو میںکرکے رکھتی ہوں ۔
