گاؤں کی سیر

شمشاد

لائبریرین
پپو بھائی ہمارے ادھر چھوٹے چھوٹے پیٹر انجن لگے ہوئے تھے جو کہ بجلی سے چلتے تھے۔ اب کا علم نہیں کہ لوڈ شیدنگ کی وجہ سے ڈیزل والے لگا لیے ہوں۔
 

تعبیر

محفلین
شمشاد بھائی آپ سے اجازت لینا بھول گئی تھی کل کیا میں کچھ تصاویر چاہوں تو لے سکتی ہوں یہاں سے :)
 

محمدعمر

محفلین
گاؤں میں جو بڑے بڑے گھر ہوتے ہیں ان کے صحن بھی بڑے بڑے ہوتے ہیں۔ اور صحن میں درخت ضرور ہوتے ہیں۔

سردیوں میں دوپہر کو اور گرمیوں میں شام کو چولہا صحن میں رکھ کر جلاتے ہیں۔

v13_zpse7072f0a.jpg
واؤ
یہ والی تصویر بہت شاندار ہے
 

محمدعمر

محفلین
:zabardast1::great::best::good:
اف پسند اور زبردست کو کلک کلک کر کر کے تھکنے بعد یہیں سارے بورڈ لگا دیے


شمشاد بھائی اسکی کچھ وضاحت کریں کہ یہ کیا ہے؟؟؟
کاش میرا بھی کوئی فارم ہاؤس ہو کسی گاؤں میں یا پھر میں کسی گاؤن کی وڈیری یا چوہدرائن کی رشتہ دار

گندم کی کٹائی کے بعد توڑی کو ڈھانپ کر رکھا گیا ہے۔
توڑی کو جانوروں کے چارے اور کچے گھروں میں لیپائی کے لئے بھی استعمال کیا جاتا ہے
 

محمدعمر

محفلین
ماشاء اللہ بہت خوبصورت گاؤں ہے
سبھی امیجز لاجواب ہیں
اب ذرا اس کا محل وقوع بھی بیان کر دیں تاکہ کبھی دیکھنے کا پروگرام بنے تو آسانی رہے
 

شمشاد

لائبریرین
سیالکوٹ سے چالیس میل آگے نارووال ہے، اس سے آگے شکر گڑھ ہے۔ اس کے قریب ہے۔ پاکستان اور ہندوستان کی سرحد یہاں سے قریب ہی ہے۔
 
Top