کیٹیگریز

شارق مستقیم نے 'اردو جریدہ پراجیکٹ' کی ذیل میں اس موضوع کا آغاز کیا، ‏مارچ 24, 2006

  1. شارق مستقیم

    شارق مستقیم محفلین

    مراسلے:
    894
    ٹیکنالوجی کی خبروں کی وہ موٹی موٹی کیٹیگریز جن میں لوگوں کو دلچسپی ہوسکتی ہے:

    +SUN Microsystems
    +Linux
    +BSD
    +PDAs
    Cellphones
    Wireless
    +Microsoft
    +Intel
    +Novell
    +Databases
    Development
    Privacy
    +Security
    Encryption
    Bugs & Viruses
    +Windows
    +Mac OS X
    Graphics, User Interfaces
    AMD
    Internet Explorer
    +Firefox
    +IBM
    +Apple
    Mozilla
    Netscape
    +Unix
    +Java
    +Open Source
    +Opera Software
    +Google
    Hardware
    Embedded Systems
    +Internet & Networking
    .NET
    Games
    Multimedia
    AV
    Podcasts
    Benchmarks
    Geek stuff
    Licensing
     
  2. نبیل

    نبیل محفلین

    مراسلے:
    16,669
    جھنڈا:
    Germany
    موڈ:
    Depressed
    شارق، آپ نے بہت اچھا کیا ان کٹیگریز کا بتا کر۔ اگر ہو سکے تو ہر کٹیگری کی مناسبت سے سٹینڈرڈ سائز جیسے کہ 49 * 66 کی گرافکس جملہ کی رپازٹری میں ڈال دیں۔
     
  3. شارق مستقیم

    شارق مستقیم محفلین

    مراسلے:
    894
    +

    جی ان میں جن الفاظ کے آگے + کا نشان ہے ان کی تصاویر میں پہلے ہی جملہ کی ایک ڈائریکٹری میں ڈال چکا ہوں۔ اب ڈائیریکٹری پاتھ یاد نہیں آرہی۔ آپ ہی کی امیج ڈائریکٹری کے آس پاس کہیں تھی۔
     

اس صفحے کی تشہیر