کیویز بمقابلہ برٹش: برطانیہ کا دورۂ نیوزی لینڈ

یاز

محفلین
381 رنز کی برتری پہ انگلینڈ نے اننگز ڈکلیئر کر دی۔ نیوزی لینڈ 30 بغیر کسی نقصان کے۔
 

یاز

محفلین
آج کے دن کا کھیل خراب روشنی کی وجہ سے جلدی ختم کر دیا گیا۔ نیوزی لینڈ 42 رنز بغیر کسی نقصان کے۔
 
میچ شروع ہوا ہی چاہتا ہے
کیویز کو 340 رنز درکار ہیں جبکہ گوروں کو 10 اچھی گیندیں-
لگتا ہے سیزن کا اختتام ہے ایک شاندار طریقے سےہوگا!!
 
دن کی پہلی گیند پر راول اور اگلی ہی گیند پر ولیمسن کو پویلین کی راہ دکھا دی براڈ نے-

ہیٹ ٹرک بال
چھ سلپس، شارٹ لیگ، شارٹ گلی
لیکن ٹیلر جی نے آؤٹ ہونے سے انکار کر دیا-

مشکلات بہت بڑھ گئی ہیں کیویز کے لئے-
 

یاز

محفلین
کیویز نے زبردست فائٹ اور پیشنس دکھاتے ہوئے میچ ڈرا کروا ہی لیا۔
بحیثیتِ مجموعی ایک شاندار میچ دیکھنے کو ملا۔
 
Top