کیمرے سے کھینچی گئی تصویر کا اچھا ہونا کئی باتوں پر منحصر ہے
سب سےاہم کیمرا نہیں بلکہ وہ جگہ ہے جہاں یا جسکی آپ تصویر کھینچنا چاہ رہے ہیں
تصویر کا کھینچنا روشنی پر بہت زیادہ منحصر ہے
یعنی تصویر کھینچنے والا اچھی طرح جانتا ہو کہ وہ کیا اور کس کی تصویر کھینچ رہا ہے
پھر بات آتی ہے کہ کیا وہ جس کیمرے سے تصویر کھینچ رہا ہے وہ استعمال کرنا آتا ہے
کیا اسکو اسکے سارے فیچرز معلوم ہیں کیا ان فیچرز کو استعمال کرنا جانتا ہے
پھر آپ کیمرے کی بات کریں کئی لوگ چھوٹے کیمرے سے بھی اچھی تصویریں اتار لیتے ہیں اور کچھ اچھے خاصے کیمرے سے بھی اچھی تصویر نہیں کھینچ پاتے
جس طرح اگر آپ نے تعبیر صاحبہ کی کچھ تصویریں دیکھیں ہوں تو ان میں شیشہ پر فلیش نظر آرہی ہے
اسی طرح کچھ تصویروں میں سورج کے سامنے تصویر کھینچی ہے وہ بھی کافی کالی آئیں ہیں یعنی کچھ زیادہ پتہ نہیں چل رہا

شمشاد بھائی کی وہ بات کہ بیٹری والا کیمرہ لیجئے گا بلکل ٹھیک ہے سیل بہت جلدی ختم ہوجاتے ہیں
میں نے یہ والا آرٹیکل پڑھا ہے۔تھوڑی سمجھ بوجھ آگئی ہے کیمرے کے فیچرز کی۔
اور تھوڑا بہت علم بھی ہے کیمرہ استعمال کرنیکا
 
عسکری

معطل
میں سونی سائبر شاٹ استمال کر رہا ہوں :D ہر سال ڈیڑھ سال بعد نیا لے لیتا ہوں اس وقت سونی سائبر شاٹ DSC-W380 استمال کر رہا ہوں مجھے تو کوئی برائی نہیں لگتی ان میں۔ اس بار میرا دل کیا تھا تو ہر چیز ریڈ میں لی تھی لیپ ٹاپ بھی اور کیمرا بھی ریڈ ہے ۔ پرائز معقول تھی اس وقت 899 ریال کا لیا تھا ۔
18519.jpg

sony-cybershot-w380-camera-review-7.jpg

sony-cybershot-w380-camera-review-6.jpg

sony-cybershot-w380-camera-review-4.jpg

یہاں اس کا ریویو ہے
 
پرائس تو واقعی "معقول" ہے
 
وجی

لائبریرین

ہمارے پاس W320 ہے اچھا کیمرہ ہے
 
پرفارمنس کو دیکھتے ہوئے مجھے نہیں لگتا کہ اس قیمت میں کوئی اور کیمرہ اس سے بہتر ہو سکتا ہے۔
مختلف ویب سائٹس کے مطابق کم و بیش 12 ہزار قیمت ہے
http://storenstore.pk/buy-p287-c33-cs36-canon_a3200-in-pakistan-price
http://www.pricespy.pk/laptop-pakistan/Canon-PowerShot-A3200-IS_-_4770.html
ویسے مجھے بھی پسند آگیا ہے کیونکہ ہر جگہ 5 میں 4 نمبر دیے گئے ہیں۔اور بعض ویب سائٹس پر تو 5 میں 5 دیے ہیں
 
عسکری

معطل
ویسے حسیب بھائی پیسے کی ٹینشن نہیں لینی - بالکل بھی - جب پیسہ ہی نہیں ہے تو ٹینشن کس بات کی :laugh:
 
پرفارمنس کو دیکھتے ہوئے مجھے نہیں لگتا کہ اس قیمت میں کوئی اور کیمرہ اس سے بہتر ہو سکتا ہے۔
مختلف ویب سائٹس کے مطابق کم و بیش 12 ہزار قیمت ہے
http://storenstore.pk/buy-p287-c33-cs36-canon_a3200-in-pakistan-price
http://www.pricespy.pk/laptop-pakistan/Canon-PowerShot-A3200-IS_-_4770.html
ویسے مجھے بھی پسند آگیا ہے کیونکہ ہر جگہ 5 میں 4 نمبر دیے گئے ہیں۔اور بعض ویب سائٹس پر تو 5 میں 5 دیے ہیں
 
یہ لاکھوں والے کیمرے :brokenheart: میں کب بزنس مین بنوں گا :roll:
نپولین ہِل لکھتا ہے
The starting point of all achievement is desire.weak desire bring weak results.
اور محترم گوئٹے فرماتے ہیں
Man is made by his believes,As he believe so he is.
اس حساب سے تو میں آج ہی بزنس مین ہو لیکن جلد عملی زندگی کا آغاز کروں گا
 
Top