محمد اسامہ سَرسَری
لائبریرین
السلام علیکم ورحمۃ اللہ وبرکاتہ!
کیسے ہیں آپ سب؟
بڑے عرصے بعد اردو محفل پر حاضر ہوا ہوں، اچھا لگ رہا ہے۔ 🙂
کیسے ہیں آپ سب؟
بڑے عرصے بعد اردو محفل پر حاضر ہوا ہوں، اچھا لگ رہا ہے۔ 🙂
از سر نو سیکھ رہا ہوں محفل میں رہنا۔ 🙂وعلیکم السلام
شکر الحمد للہ
آپکو فعال دیکھ کر دلی خوشی ہوئی
خوش آمدید خوش آمد ید
محفل جولائی کے آغاز پر بند ہونے جا رہی ہے۔😔از سر نو سیکھ رہا ہوں محفل میں رہنا۔ 🙂
والسلام ، آپ کو کافی عرصہ بعد دیکھ کر بہت خوشی ہوئی ۔محفل کے آخری دن ہیں ۔ آتے جاتے رہیئے گا۔السلام علیکم ورحمۃ اللہ وبرکاتہ!
کیسے ہیں آپ سب؟
بڑے عرصے بعد اردو محفل پر حاضر ہوا ہوں، اچھا لگ رہا ہے۔ 🙂
چلیں پورے گیارہ دن ہیں ہمارے پاس۔ 🙂محفل جولائی کے آغاز پر بند ہونے جا رہی ہے۔😔
اللہ خوش رکھے۔ 🙂 جی ضرور ان شاء اللہوالسلام ، آپ کو کافی عرصہ بعد دیکھ کر بہت خوشی ہوئی ۔محفل کے آخری دن ہیں ۔ آتے جاتے رہیئے گا۔![]()