سیما علی

لائبریرین
m6WsuHx.jpg


کرونا ویکسین کے پوسٹر روڈ پر لگائے ہیں جس میں ان مرحوم صاحب کو بھی ویکسن لگانے کا دعویٰ اور اشتہار بازی کی گئ ہے۔ کیسے بے خبر لوگ ہیں۔۔۔۔۔
 

جاسم محمد

محفلین
m6WsuHx.jpg


کرونا ویکسین کے پوسٹر روڈ پر لگائے ہیں جس میں ان مرحوم صاحب کو بھی ویکسن لگانے کا دعویٰ اور اشتہار بازی کی گئ ہے۔ کیسے بے خبر لوگ ہیں۔۔۔۔۔
پاکستان میں مردے ووٹ ڈال جاتے ہیں یہاں تو صرف ویکسین لگی ہے :)
 
Top