محمد وارث

لائبریرین
جس نے ورلڈ کپ جیتا تھا وہ بھی کورونا کی وجہ سے تقریب میں شامل نہیں ہو سکا :(
اول: ورلڈ کپ اُس نے نہیں جیتا تھا بلکہ پاکستانی کرکٹ ٹیم نے جیتا تھا۔
دوم: موصوف کورونا کے باوجود گھر میں وزیروں مشیروں کی میٹنگ بلا سکتے ہیں تو پریڈ میں بھی چلے جاتے، کس نے روکنا تھا؟
 
فاخر رضا

محفلین

Actually it was less dangerous to attend parade then having a meeting at home
 
جاسم محمد

محفلین
ExmK3zIXAAYuEsZ
 
سید عمران

محفلین
اے خان کا پلیٹ کھالی ہے :cowboy1::cowboy1:
درست جملہ یوں ہوگا:
’’اے خان نے پلیٹ کھالی ہے۔‘‘

اس پر ایک قصہ یاد آیا۔ ایک نواب صاحب نے اپنے غریب دوست کی ضیافت کی۔ اس دوران کھانا ختم ہوگیا۔ نواب صاحب نے دوست سے کہا اب پلیٹ کھا جائیے۔ اس کے بعد پیالی بھی کھائیے۔ دوست کو بڑی شرمندگی ہوئی کہ نواب صاحب ندیدہ سمجھ رہے ہیں کہ غریب کو کبھی اچھا کھانا نہیں ملا اس لیے سارا چٹ کرگیا۔ نواب صاحب نے دوست کی یہ حالت دیکھ کر کہا بھائی صاحب یہ طنز نہیں ہے، اصل میں پلیٹ میدہ کی نفیس چپاتی ہے اور پیالی ملائی سے بنائی گئی ہے۔
تو قارئین، اس کے ساتھ ہی یہ قصہ سماپت ہوا!!!

سبق:

سبق اس قصہ سے یہ ملا کہ سب اپنے اپنے گھروں کو جائیں اور ان پلیٹوں اور پیالیوں سے ہماری شاندار ضیافت کریں!!!
 
سیما علی

جناب اتنے زبردست تبصرے کے بعد آپکی انہی شاندار پلیٹوں اور پیالیوں میں ضیافت تو لازم ہو گئی ہے !!!!!بہت اعلیٰ چرچلِ ثانی صاحب
ہم نے ایسے تھوڑی آپ کو یہ خطاب دیا ہے!!!!:):)
 
ہانیہ

محفلین
بہت اعلیٰ چرچلِ ثانی صاحب
ہم نے ایسے تھوڑی آپ کو یہ خطاب دیا ہے!!!!:):)

میم۔۔۔۔آپ چرچل یعنی ونسٹن چرچل کے جیسا سر عمران کو کہہ رہی ہیں۔۔۔۔۔جو ایسی سوچ کا مالک تھا۔۔۔سخت racist.....

چرچل سخت متعصب شخص تھا، فلسطینی قوم کو اپنے ملک فلسطین سے بے دخل کرنے اور امریکی مقامی باشندوں کے مغربی استحصال پر چرچل کا بیان:[22]

"میں یہ تسلیم نہیں کرتا کہ کتا اپنے ڈربہ کا مالک ہوتا ہے خواہ وہ اس ڈربے میں کافی عرصے سے رہ رہا ہو۔ مثال کے طور پر میں یہ تسلیم نہیں کرتا کہ امریکا میں قدیم باسیوں (ریڈ انڈین) یا آسٹریلیا کے کالے قدیم باسیوں کے ساتھ کوئی بڑی زیادتی ہوئی ہے۔ میں یہ تسلیم نہیں کرتا کہ ایک طاقتور نسل، ایک بہتر نسل یا ایک عقل مند نسل نے آ کران کی زمین پر قبضہ کر لیا تو کوئی ظلم ہوا۔"
"I don't admit that the dog in the manger has the final right to the manger, even though he may have lain there for a very long time. I don't admit, for instance, that a great wrong has been done to the Red Indians of America, or the black people of Australia. I don't admit that a wrong has been done to those people by the fact that a stronger race, a higher grade race, or, at any rate, a more worldly-wise race, to put it that way, has come in and taken their place."

1943کے بنگال کے قحط کے بارے میں ونسٹن چرچل نے کہا تھا

"مجھے ہندوستانیوں سے نفرت ہے۔ یہ جنگلی لوگ ہیں اور ان کا مذہب بھی جنگلی ہے۔ قحط ان کی اپنی غلطی ہے کیونکہ وہ خرگوشوں کی طرح آبادی بڑھاتے ہیں"۔ (حالانکہ بنگال کا قحط برطانیہ کا سوچا سمجھا منصوبہ تھا۔[23])
Talking about the Bengal famine in 1943, Churchill said: “I hate Indians. They are a beastly people with a beastly religion. The famine was their own fault for breeding like rabbits.”[24]

چرچل نے پشتون قبائل کے خلاف کیمیائی ہتھیار استعمال کرنے کی منظوری دی تھی۔

In fact, the warlike Pashtun tribes along the Durand Line, the artificial border between Pakistan and Afghanistan imposed by the British colonialists, have been on the warpath since the 19th Century. Winston Churchill even approved the use of poison gas on the unruly tribesmen.[25]
ہندوستان کی آزادی سے پہلے چرچل نے یہ بیان دیا تھا۔

"Indians are fit to be ruled, they can never be rulers, if we leave them to rule themselves the country will disintegrate in less than 20 years"۔[26]

“If independence is granted to India, power will go to the hands of rascals, rogues, freebooters; all Indian leaders will be of low caliber and men of straw. They will have sweet tongues and silly hearts. They will fight amongst themselves for power and India will be lost in political squabbles. A day will come when even air and water will be taxed in India.”[27]

اسلام کے بارے میں اس نے کہا تھا۔۔۔۔۔

ونسٹن چرچل - آزاد دائرۃ المعارف، ویکیپیڈیا
 
زیک

مسافر

بالکل صحیح نام دیا ہے۔ یہ محفلین بھی کافی متعصب ہیں
 
Top