جان

محفلین
IMG-20190506-011606.jpg

دعا کر رہا ہوں یہ پاکستان کی تصویر نہ نکلے!

ایسی ہی پلاننگ کرنی ہے ان لوگوں نے
کئی الفاظ پبلک اٹینشن اور اس چیز کی مقصد و اہمیت اجاگر کرنے کے لیے ایسے لکھے جاتے ہیں۔ اس طرح انسان غیر شعوری طور پر ان کی طرف متوجہ ہو جاتا ہے کیونکہ یہ بھی انسانی فطرت ہے کہ وہ دوسروں کی غلطیوں کی طرف بہت جلدی متوجہ ہو جاتا ہے۔
 
آخری تدوین:

جان

محفلین
جی اشتہارات میں ایسا اکثر ہوتا ہے البتہ یہ تو سائن بورڈ ہے :)
یہ محض اشتہارات میں نہیں ہوتا۔ آپ ایمبولینسز پہ غور کریں، ایکسیڈنٹس والی جگہوں پہ غور کریں، ٹریفک سائن بورڈز پہ غور کریں، یہ ایک طریقہ ہے انسان کو اپنی طرف متوجہ کر کے اس چیز کی اہمیت اجاگر کرنے کا۔
 
Top