IMG-20181124-WA0094.jpg
لگتا ہے پوری سی وی فرشتوں کو دکھائے گا!!!
 

سید عمران

محفلین
اللہ تعالیٰ ان صاحب کی مغفرت فرمائیں۔۔۔
ملک بدلتے ہی کرنسی بھی بدل جاتی ہے۔۔۔
ڈگریوں، عہدوں اور مناصب کا سکہ رائج الوقت وہاں جا کر بے سود ہوجاتا ہے۔۔۔
وہاں نیک اعمال کی کرنسی چلتی ہے۔۔۔
بتا کیا کما کر لایا!!!
 

م حمزہ

محفلین
اللہ تعالیٰ ان صاحب کی مغفرت فرمائیں۔۔۔
ملک بدلتے ہی کرنسی بھی بدل جاتی ہے۔۔۔
ڈگریوں، عہدوں اور مناصب کا سکہ رائج الوقت وہاں جا کر بے سود ہوجاتا ہے۔۔۔
وہاں نیک اعمال کی کرنسی چلتی ہے۔۔۔
بتا کیا کما کر لایا!!!
سید صاحب! ایک سوال یہ بھی ہوگا کہ وماعمل فی ما علم؟
پھر اتنے سارے علموں کا جواب۔
یا اللہ خیر! اللہ ہم سب کیلئے روز محشر کے سوال و جواب کو آسان کرے۔
 

سید عمران

محفلین
کیا دنیاوی علوم کے بارے میں سوال نہیں ہوگا؟
حمزہ بھائی نے علم پر عمل کے بارے میں پوچھا ہے...
یعنی جب علم تھا کہ نماز فرض ہے تو کیوں نہیں پڑھی...
دنیاوی علوم کے بارے میں ایسے سوال متوقع نہیں کہ ایل ایل بی کا امتحان پاس کیا تو پریکٹس کیوں نہیں کی، وکیل یا جج کیوں نہیں بنے؟؟؟
 
FB-IMG-1543411040792.jpg

جب سے یہ اشتہار دیکھا ہے، سمجھ نہیں آ رہا کہ کس احساس کا اظہار کیا جائے۔
اس شخص کی ماں کے گزرے ماہ و سال کو تصور کر کے رویا جائے؟
اس شخص پر اپنا غصہ اتارا جائے، یا ترس کھایا جائے؟
 
Top