کیسا ہے آپ کا حالیہ مزاج پارٹ ٹو

قیصرانی

لائبریرین
تیلے شاہ نے کہا:
قیصرانی کم از کم تم تو ایسی بات مت کرو ایسا لکھنے سے پہلے مجھ سے پوچھ ہی لیا ہوتا کہ کیا وجہ تھی۔
سوری، میں سمجھا تھا کہ شمشاد بھائی کی طرف سے ویک اینڈ کے‌خاتمے اور آفس شروع ہونے کی بات کی یاد دہانی بری لگی
 

ماوراء

محفلین
شکر ہے اتنے دنوں کے بعد گرمی کا زور ٹوٹ گیا۔ آج بادل آئے ہوئے ہیں۔ اور موڈ بھی ٹھیک ہی ہے۔
 

تیشہ

محفلین
01dance2.gif
 
محفل فورم صرف مطالعے کے لیے دستیاب ہے۔
Top