کیسا ہے آپ کا حالیہ مزاج پارٹ ٹو

کیفیت
مزید جوابات کے لیے دستیاب نہیں

سارہ خان

محفلین
شدید گرمی اور اس پر پورا دن بجلی کی غیر موجودگی میں گزارنے بعد موڈ کیسا ہو سکتا ہے ۔۔۔ :? :(
 

سارہ خان

محفلین
دو پہر ۔۔ سہ پہر ۔۔ کسی بھی پہر لائٹ نہیں تھی آج تو ۔۔ :( ۔۔اور ابھی بھی کچھ نہیں پتا کہ کس قوت چلی جائے گی پھر ۔۔ :?
 

سارہ خان

محفلین
موڈ اچھا ہے ۔۔ کیونکہ لائٹ آج ابھی تک نہیں گئی اس لئے راوی چین ہی چین لکھ رہا ہے ابھی تک تو ۔۔ :)
 
کیفیت
مزید جوابات کے لیے دستیاب نہیں
Top