ماوراء
محفلین
ہاں بالکل، لیکن کچھ ناطے مستقل بھی ہوتے ہیں نا۔ باقی آپ کی بات درست ہے۔بوچھی نے کہا:ماوراء نے کہا:حساسیت کی بات نہیں ہے۔ ہمیں اکثر۔۔بلکہ ہمیشہ ہی دوسروں کے اچھے یا برے رویہ کے بعد۔۔۔ ہمارے موڈ میں بھی تبدیلی آ جاتی ہے۔ اور جب تک ایک انسان کا دوسرے انسان سے ناطہ ہے تب تک ایسا ہوتا رہے گا۔ظفری نے کہا:یہ تو انتہائی درجے کی حساسیت ہے ۔۔ اس پر قابو پانا ضروری ہے ۔ ورنہ انسان کب تک دوسرے کے رویے اور موڈ دیکھ دیکھ کر اپنا موڈ بدلتا رہے گا ۔ماوراء نے کہا:[lol۔ ویسے لوگوں کے رویے، سلوک سے موڈ میں تبدیلی آتی ہے۔


ناطہ آگر روز روز بدلے ، ٹینشن دے تو چھوڑ دوکھائے کھسماں نوں ۔

 
				 
 
		
 
 
		 
 
		 
 
		 
 
		 
	 
	 
 
		 
  
 
		