کیسا ہے آپ کا حالیہ مزاج؟

سیدہ شگفتہ

لائبریرین
شمشاد بھائی، بھابھی اگر بنا رہی ہیں تو پھر ایک کپ میرے لئے بھی لیکن مجھے لائبریری سائٹ پر بھجوائیے گا میں وہاں ہوں
 

شمشاد

لائبریرین
مجھے خود ہی بنانی پڑے گی اور پتہ نہیں میرے ہاتھ کی آپ سبکو پسند بھی آئے گی کہ نہیں؟
 

شمشاد

لائبریرین
آ جائیے پھر، ویسے اب تو پھر سے چائے کا وقت ہو گیا ہے۔
بلکہ کچھ ہی دیر میں ناشتہ بھی مل جائے گا۔

خرم بھائی آپ بھی، ہاں۔
 

عمر سیف

محفلین
273_Gloomy_1.gif
 

قیصرانی

لائبریرین
شمشاد نے کہا:
آ جائیے پھر، ویسے اب تو پھر سے چائے کا وقت ہو گیا ہے۔
بلکہ کچھ ہی دیر میں ناشتہ بھی مل جائے گا۔

خرم بھائی آپ بھی، ہاں۔
جزاک اللہ شمشاد بھائی، بہت دن بعد گھر کا ناشتہ کیا :( اللہ آپ کو خوش رکھے۔ اور چائے بہت مزے کی تھی :p
 
Top